لڑاٸ

’’حرب بعاث‘‘ دو قبیلوں کی ایک مشہور جنگ تھی جو ایک سو بیس سال چلتی رہی۔ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی؟ کہتے ہیں کہ بات یہاں سے شروع ہوئی کہ ایک آدمی کا درخت تھا جس پر کبوتری نے گھونسلا بنا رکھا تھا اور انڈے دے رکھے تھے۔ کسی نے اسے پتھر مار کر گھونسلہ اور انڈے توڑ دیے۔ پہلے آدمی نے کہا کہ اچھا! میری زمین پر اور میرے درخت پر اس نے یہ کر دیا، یہ تو میری توہین ہوئی ہے۔ کبوتری کا انڈا نہیں ٹوٹا یہ تو میری تو ناک کٹ گئی ہے۔ اس نے پتھر مارنے والے کو قتل کر دیا۔ بس پھر دونوں کے قبائل کے درمیان ایک سو بیس سال تک جنگ رہی

مزید پڑھیں ⇦
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی اس لڑائی میں محفلین کا قبیلہ بھی شامل ہے کیا ؟
محمد احمد بھائی نئے محفلین ہیں انہیں شاید زمروں کا علم نہیں ہے
محمد احمد مصطفوی بھائی آپ کو اگر زمروں کے انتخاب میں مشکل ہو تو کوائف نامہ میں پوچھ لیا کریں ان شاءاللہ محفلین ضرور آپ کی رہنمائی کریں گے
 
لاعلمی میں کی گٸی غلط پوسٹنگ پر معذرت چاہتا ہوں دراصل Hit and trail میں ایسے ہی سیکھا جا سکتا ہے بہتر ہوتا اگر نٸے آنے والے ایک ہی بار میں کسی طرح سے بریف ہو جاتے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لاعلمی میں کی گٸی غلط پوسٹنگ پر معذرت چاہتا ہوں دراصل Hit and trail میں ایسے ہی سیکھا جا سکتا ہے بہتر ہوتا اگر نٸے آنے والے ایک ہی بار میں کسی طرح سے بریف ہو جاتے
اوپر فورم کا ایک آپشن موجود ہے وہاں جا کر کلک کریں آپ کو بہت سے زمرے دکھائی دیں گے۔ ان شاءاللہ آپ کو وہاں پر اپنی پسند یا ضرورت کا زمرہ ضرور مل جائے گا
 
لاعلمی میں کی گٸی غلط پوسٹنگ پر معذرت چاہتا ہوں دراصل Hit and trail میں ایسے ہی سیکھا جا سکتا ہے بہتر ہوتا اگر نٸے آنے والے ایک ہی بار میں کسی طرح سے بریف ہو جاتے
یہاں آپ کو بتایا گیا تھا۔ :)
مراسلے میں تدوین کے بارے میں رؤوف بھائ ینے بتا دیا۔
البتہ ایک اور اہم بات یہ سمجھ لیجیے کہ محفل میں مختلف زمرہ جات موجود ہیں۔ اپنی لڑی موضوع سے متعلق زمرہ میں پوسٹ کیا کیجیے۔ :)
 
بار بار سمجھانے کے باوجود آپ اسی زمرہ میں پوسٹ کر رہے ہیں۔
زمرہ کا نام سے باآسانی معلوم ہو جاتا ہے کہ لڑی کس زمرہ میں پوسٹ کی جائے۔
اور اگر محض ایک حدیث یا آیت پوسٹ کرنی ہے تو آج کی حدیث اور آج کی آیت کے نام سے لڑیوں موجود ہیں، انھی میں کمنٹ کر دیجیے۔

آپ تمام لڑیاں ذکرِ محفلین زمرہ میں پوسٹ کر رہے ہیں، جس میں کسی محفلین کے حوالے سے کوئی لڑی بنائی جا سکتی ہے۔
اپنی پوسٹ کے موضوع کے مطابق زمرہ تلاش کیجیے، اور وہاں پوسٹ کیا کیجیے۔
اردو محفل فورم پر تمام زمرہ جات موجود ہیں۔
 
آپ کی راہنماٸ سے مدد ملی اور اس طرح اردو فورم کی سیر بھی ہو گٸی اتنے وسیع موضوعات کو سنبھالنے پر انتظامیہ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی آپ لوگ تو ایک بڑا کام سرانجام دے رہے ہیں اللہ قبول فرمائے آمین
 
Top