مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

شمشاد

لائبریرین
2eev8ly.jpg
 

سلیم احمد

محفلین
پولیس کار

جرمنی کی سبز کار

اب جرمنی میں سبز رنگ والی پولیس کاروں کو ‌نیلا کیا جارہا ہے ۔ نئی پولیس کاریں نیلے رنگ میں‌ہوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بنگال میں اصلی کاریں نہیں ہوتیں ۔ یا یہ بنگال کا جادو ہے جس نے کار کو انسانی شکل میں تبدیل کردیا ہے ؟

بھائی جی یہ ایسی گاڑی ہے جو گہرے پانی میں بھی چل جاتی ہے جبکہ امریکہ اور جاپان کی گاڑیاں اتنے پانی میں ڈوب جائیں گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top