مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

ایم اے راجا

محفلین
بے کار کاروں میں بیٹھ کر بھی جو کام پاکستان پولیس کرتی ہے وہ دوسری پولیس نہیں کرتی، جتنا کام پاکستان پولیس اتنے محدود وسائل میں کرتی ہے اتنا کام دوسرے ملک کی فوجیں لامحدود وسائل میں کرتی ہیں، اب بھلا پاکستان پولیس کا کیا قصور، اوپر سے نیچے کی طرف آؤ تو جان جاؤ گے کے کار میں خرابی کیوں اور کہاں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری پولیس کو وی آئی پیز کی ڈیوٹیوں سے فرصت ملے تو عوام کی طرف بھی توجہ دے۔
 
Top