مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

تعبیر

محفلین
ممالک کے نام بھی لکھتے تو کیا ہی بات تھی

یہ آئیرلینڈ کی پولیس کار

dscd0499.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
talvileiri4.jpg


بالعموم فننش پولیس کی کاروں میں‌ ووکس ویگن کی وین، مرسیڈیز بہت کم، ووکس ویگن کی کار اور فورڈ کی کاریں ہی استعمال ہوتی ہیں۔ ہر کار کو تین سال سے زیادہ نہیں استعمال کیا جاتا
 

حنا فیصل

محفلین
بہت خوب
پاکستانی بیچارے بھی کیا کریں...........
جرائم ہی اتنے ہوتے ہیں کہ اگر پولیس والوں کا یہ رویہ بھی نہ ہو تو پھر سوچیں کیا ہو گا

گاڑیوں سے تو لگتا ہے کہ یہاں پر بولیاں لگنے والی ہیں
لیکن جناب پاکستانی تو بیسٹ ہیں کیونکہ اولڈ از گولڈ
 

ابوشامل

محفلین
کوئی ساتھی موٹروے پولیس اور کراچی کی "محافظ" پولیس کی گاڑیاں بھی دکھادے تو تصویر کا دوسرا رخ بھی سامنے آ جائے گا۔
 
Top