مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

جاسم محمد

محفلین
محفل کی ہر دالعزیز رکن گُلِ یاسمیں نے انتہائی تیز رفتاری سے 10 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں گی۔ آمین
image.png

42a4271628718662d468929271b69421.gif
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

ہائے او ربا
کیسے وقت کی فوٹو لگا دی ۔۔۔
سوٹ پاونی آن میں پونے پونے لکھ دا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
دل تو چاہ رہا تھا کہ لڑی پر پُر مزاح کی ریٹنگ دیتے۔۔ مگر پھر سوچا کہ اپنی ہی عزت افزائی ہو جانی ہے۔
لیکن ایک بات کا خوب اندازہ ہو گیا۔۔۔ آپ خبریں خوب اور موقع کی ڈھونڈ کر لگاتے ہیں۔

بہت بہت شکریہ مبارک اور دعاؤں کے لئے۔
خوش رہئیے جیتے رہئیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عثمان

محفلین
کمال کی محفلین ہیں آپ۔ عرصہ بعد ایسا رکن آیا ہے جس نے محفل کے ہر گوشے سے اتنے اراکین کو انگیج کر رکھا ہو۔
آپ کے انٹرویو کا دھاگہ کیوں نہیں کھلا اب تک؟ کافی کچھ جاننا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
l1xoAXg.jpg
ہماری ہر دلعزیز بٹیا کے
دس ہزار مراسلے مکمل ہوئے ۔
ہم انھیں منصب دس ہزاری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ڈھیروں دعائیں اور پیار
 
سیما علی

لائبریرین
کمال کی محفلین ہیں آپ۔ عرصہ بعد ایسا رکن آیا ہے جس نے محفل کے ہر گوشے سے اتنے اراکین کو انگیج کر رکھا ہو۔
آپ کے انٹرویو کا دھاگہ کیوں نہیں کھلا اب تک؟ کافی کچھ جاننا ہے۔
تعارف - بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
بھیا یہ لڑی آپکی نظر سے نہیں گذری ہماری بٹیا کی
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سچ بھیا ہم ایسے تھوڑی برق رفتار کہتے ہیں بجلی کی سی تیزی ہے ہماری بٹیا میں ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللّہ
اللہ پاک میری بہنا کو سلامت رکھے
چاہے میرے خلاف فوج ہی کیوں نہ اکٹھی/اکھٹی کرتی پھریں:p
 
آخری تدوین:
Top