مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
l1xoAXg.jpg
ہماری ہر دلعزیز بٹیا کے
دس ہزار مراسلے مکمل ہوئے ۔
ہم انھیں منصب دس ہزاری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ڈھیروں دعائیں اور پیار
خیر مبارک سیما آپا۔
ہم اتنی محبت پر آپ کے شکر گزار ہیں۔ بہت محبت کرتی ہیں آپ ہم سے۔۔ ہمیں اندازہ ہے اس بات کا۔ :in-love::in-love::in-love:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تعارف - بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
بھیا یہ لڑی آپکی نظر سے نہیں گذری ہماری بٹیا کی
جی جی عثمان بھائی۔۔۔ جائیے 1400 مراسلات پڑھ کر سارے سوالوں کا جواب تلاش کر لیجئیے۔ کچھ رہ گیا تو "ہم کسی سے کم نہیں" میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ باقی تُکے لگا لیجئیے گا اور انٹرویو مکمل :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت مبارک بٹیا ۔ یہ بڑا تمغہ ہے یہاں کا ۔ دس ہزاری کلب کی رکنیت کی اہل ہیں اب آپ ۔ذرا حسن اتفاق تو دیکھو سے آپ کی تصویر بھی کے پونے لاکھ کے سوٹ میں آگئی ۔ :)
ہاں۔۔۔ سوٹ والی بات تو ہم نے نوٹ کر لی تھی لیکن اپنی پینٹنگ پر آپ کے مراسلہ کے بعد خیال کیا۔

خیر مبارک۔
کوئی اور کلب بھی ہے کیا؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت مبارک ہو بہن۔
سوچا، جلدی مبارک باد دے دوں، یہ نہ ہو کہ مبارک باد دیتے دیتے بیس ہزار ہو جائیں۔
خیر مبارک تابش بھائی ۔
اچھا ہوا دے دی مبارک۔۔۔ ورنہ ہم راہ ہی دیکھتے رہتے کہ اللہ خیر کہیں کل "علمی اور ادبی " والی لڑی میں ادبی سوال کی تلاش کے بدلے مبارک تو نہیں اپنے پاس رکھ لی۔ :eyerolling:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے پہلے ایسی برق رفتاری صرف شمشاد صاحب ہی کی تھی اور وہ نہ جانے اب کہاں ہیں، ان کا ریکارڈ خطروں میں گھر گیا ہے۔ :)
وہ منزل ابھی بہت دووووووور ہے وارث بھائی۔
ویسے بھی بقول زیک بھائی خرگوش نے 40000 تک بھی پہنچنے میں بہت ٹائم لینا ہے۔ :ROFLMAO:
اس لئے سوچا کہ اب ہم کچھو بن کر رہیں تا کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی محفوظ رہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔
سال کے ان دو تین ماہ میں مزدوری کی مصروفیت کچھ زیادہ رہتی ہے۔
البتہ جب جب وقت ملتا ہے حاضری ضرور لگتی ہے۔
محفل دا پنڈ خالی پیا اے۔۔۔۔ اسی کلّے جاندی ہی نئیں اوتھے۔

کوئی بولے گا نہیں۔۔ تے زنگ لگ جاندا نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید۔
کُجھ کُجھ یاد پیندا اے، کہ ساڈی ماہی احمد دے مراسلیاں دی وی ایہو گَتی (سپیڈاں) ہئی! تے ھُن بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نِیاڑِیاں دے کپڑے ای لبھدی ہوندی۔:tongueout:
نِیاڑِیں
یہ بھی ایک سندھی لفظ ہے بمعنی بیٹی۔پنجابی میں پہلے نہیں سنا ۔
اس کا سندھی املا نیاٹی ہے -مگر ی کے نیچے سندھی میں دو افقی نقطے لگتے ہیں ۔
(بر سبیل تذکرہ )
درزبان مابدولت یعنی بلوچی میں بھی یہ لفظ نیانڑی بمعنی ' کنواری لڑکی ' مستعمل ہے ۔:):)
 
Top