خیر مبارک خان بھائی۔واہ ماشاءاللہ بہت مبارک ہو
وہی جو رمضان کے روزے تڑوا سکتا ہےسر آپ کو کون کافر انتظار کروا سکتا ہے۔۔۔
سیما آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانی یادیںبلاشبہ ہمیں کبھی نہیں بھولے گا وہ سیاسی لڑی میں بٹیا آپ کا جواب !!!!!! ہم چپ سادھ لیتے ہے یا بالکل سکرین آوٹ ہوجاتے پہلی مرتبہ جب ہمارے ساتھ ہوا تو ہمیں رونا بہت آتا ہے پھر کوشش ہوتی ہے جواب ہی نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔
اف اللہ ۔۔۔۔ کیا کیا نہ سہا تیرے پیار میںاس طرح کی بحث کا ہمارا پہلا موقع تھا وہ۔ جان بوجھ کر کسی بات میں گھسیٹا جائے تو برداشت نہیں ہوتا۔ چپ سادھنے یا سکرین آؤٹ ہونے کا تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔
وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے
کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ ان کو آزمائیں گے![]()
کیا کیا یاد دلا دیاسیما آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانی یادیں
مطلب کہ بھتنی؟5000 کی مبارکبادی لڑی ابھی فعال ہے اور ادھر 6واں بھی پورا ہو چلا۔
پتہ نہیں کیوں لگتا کہ اخروٹ کے درخت پر کوئی اور نہیں آپ خود ہی ہیں۔
یاد ہے ہمیں ذرا ذرا
معلوم نہیں کیسے ہوا وہ سب۔۔ جو ہونا ہی چاہئیے تھا ورنہ اب تک وہی ہوتا رہتا کجو نہیں ہونا چاہئیے تھا۔کیا کیا یاد دلا دیا
🤣🤣🤣🤣اسے جان جان کر بتائیں
بڑے ہی ظالم دن تھے وہ۔۔۔۔یاد ہے ہمیں ذرا ذرا
بالکل بھی نہیں۔
ہمیں آئے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں یہاں۔ حقیقی زندگی میں بھی کوئی ناراضگی نہیں اور یہ تو آن بورڈ ہے۔۔۔ یہاں کسی سے ناراض ہونے یا غصہ کرنے کا کیا فائدہ بھائی۔
اب بتائیے قدیر بھیا اپنے خیالات۔۔۔۔دیکھتے ہیں کہ آپ اِس بات پر کب تک عمل درآمد کرتی ہیں
کیا کیا کہا ہر بات آج کی بات ہے۔۔۔سب سے پہلے تو یہ کہ
ایک نعرہ رکھنا چاہئیے۔۔۔ تھالی کے بینگن کی طرح جس کا پلڑا بھاری ہو اس طرف نہیں ہو جانا چاہئیے۔
دوسرے یہ کہ امید باندھی ہو تو اس کے پورا ہونے کے لئے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے کیونکہ "کُن" کر ہو جانے کا اختیار صرف خدا کے پاس ہے لیکن ہم لوگ امید باندھ لیتے ہیں کہ ہمارے پسند کے لیڈر کے بر سرِ اقتدار آتے ہی ملک بدل جائے گا راتوں رات۔
سب سے پہلے یہ کہ سوچ سمجھ کر اپنا فیصلہ لینا چاہئیے اور اس پر قائم رہنا چاہئیے۔
کہنے کو اور کچھ بھی ہے لیکن بات سیاسی رُخ نہ اختیار کر لے کسی اور کی مداخلت سے تو ہم بہن بھائی اسی کو کافی سمجھ لیتے ہیں کہ " ہمارا محبِ وطن ہونا اولین شرط ہے
مئی 2021 میں بھی ایسا ہی تھا کبھی ستون سے اور کبھی ٹیرس پہ سر ٹکر جانا۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا گزرے چار سالوں میں۔ بس چوٹوں کی گنتی زیادہ ہوئی ہے۔ ٹکرانے کا وہی انداز۔تیز رفتار ہے تبھی تو ستون اور ٹیرس سے ٹکراتی پھرتی ہے![]()
بے شک۔۔۔کیا کیا کہا ہر بات آج کی بات ہے۔۔۔
بس اب نہیں ٹکرانا ۔۔۔۔مئی 2021 میں بھی ایسا ہی تھا کبھی ستون سے اور کبھی ٹیرس پہ سر ٹکر جانا۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا گزرے چار سالوں میں۔ بس چوٹوں کی گنتی زیادہ ہوئی ہے۔ ٹکرانے کا وہی انداز۔
جان بوجھ کر تھوڑی ٹکراتے ہیں آپا۔ انجانے ہی میں ہو جاتا ہے۔ بلکہ پچھلی بار یعنی کہ جو تازہ ترین چوٹ لگی تھی سر پر۔ اس کا تو تصور بھی نہ کیا تھابس اب نہیں ٹکرانا ۔۔۔۔
قیوم بھائی کو کتنا مزا آرہا ہے۔۔۔۔مجرم کیوں بھئی۔ دشمن کی ’پوسٹ‘ کا حشر نشر کرنا عین کار ثواب ہے۔
بس ہم پریشان ہوجاتے ہیں پتہ تو ہے آپکوجان بوجھ کر تھوڑی ٹکراتے ہیں آپا۔ انجانے ہی میں ہو جاتا ہے۔ بلکہ پچھلی بار یعنی کہ جو تازہ ترین چوٹ لگی تھی سر پر۔ اس کا تو تصور بھی نہ کیا تھا
ہاں۔۔۔ صحیح کہا آپ نے۔قیوم بھائی کو کتنا مزا آرہا ہے۔۔۔۔