سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

سیما علی

لائبریرین
مشرف دور میں write-off of irrecoverable loans and advances.میں ہوئے جس میں رمضان شوگر پھالیا شوگر مرزا شوگر اور تمام بڑے سیاہ ست دانوں نے آٹے میں نمک کے برابر ادا کرکے قرضے معاف کرائے۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
مشرف دور میں write-off of irrecoverable loans and advances.میں ہوئے جس میں رمضان شوگر پھالیا شوگر مرزا شوگر اور تمام بڑے سیاہ ست دانوں نے آٹے میں نمک کے برابر ادا کرکے قرضے معاف کرائے۔۔۔
اس مشرف نے تمام چوروں کو این آر او دے دیا تھا۔
 
زیک

مسافر
پاکستان میں آزادی رائے اتنی زیادہ ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کے خلاف اور ملک کی فوج کے خلاف حتی کہ ملک کے خلاف وہ بھی بکواس کرتا ہے جو اپنی بیوی کے آگے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا
آپ کے ہاں سب غدار ہیں اور ہماری طرف ملک کا جھنڈا جلانا بھی آزادی اظہار میں آتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آپ کے ہاں سب غدار ہیں اور ہماری طرف ملک کا جھنڈا جلانا بھی آزادی اظہار میں آتا ہے۔
کیا آپ کے امریکہ میں بھی صحافی عوام کو بتاتے ہیں کہ فلاں جرنیل فلاں کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور اس کی بیوی نے اس پر فائر کھول دیا؟ اس حوالہ سے کوئی سکینڈل امریکی میڈیا میں آیا ہو تو بتا دیں۔ شکریہ
 
پاکستان میں آزادی رائے اتنی زیادہ ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کے خلاف اور ملک کی فوج کے خلاف حتی کہ ملک کے خلاف وہ بھی بکواس کرتا ہے جو اپنی بیوی کے آگے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا

ان کا یہ تبصرہ male chauvinistic کہلائے گا۔

آپ کے ہاں سب غدار ہیں اور ہماری طرف ملک کا جھنڈا جلانا بھی آزادی اظہار میں آتا ہے۔
 
زیک

مسافر
کیا آپ کے امریکہ میں بھی صحافی عوام کو بتاتے ہیں کہ فلاں جرنیل فلاں کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور اس کی بیوی نے اس پر فائر کھول دیا؟ اس حوالہ سے کوئی سکینڈل امریکی میڈیا میں آیا ہو تو بتا دیں۔ شکریہ
جنرل پیٹریئس کے افیئر کا سکینڈل کا آپ کو علم نہیں جس کے نتیجہ میں اسے سی آئی اے سے مستعفی ہونا پڑا؟
 
جاسم محمد

محفلین
جنرل پیٹریئس کے افیئر کا سکینڈل کا آپ کو علم نہیں جس کے نتیجہ میں اسے سی آئی اے سے مستعفی ہونا پڑا؟
پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ حامد میر کو چاہیے ایک کالم لکھے جس میں اس سکینڈل کی تمام معلومات تفصیل سے درج ہوں۔ اسے اگر کوئی اخبار نہیں بھی چھاپتا تو آن لائن ڈال دے۔ کم از کم عوام کو علم تو ہو کہ یہ جرنیل بند کمروں میں کیا گل کھلا رہے ہیں۔ اگر جنرل یحیی کے سکینڈل حامد میر لکھ کر چھپوا سکتا ہے تو جنرل باجوہ یا جنرل فیض حمید کے کیوں نہیں؟
جنرل رانی
 
ھلی حکومت میں گیلا تیتر سمیت دیگر اینٹی نواز صحافی زیر عتاب تھے۔ اس حکومت میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ صحافی زیر عتاب آگئے ہیں۔ اگلی حکومت میں کوئی اور ہوگا۔
شکر ہے آپ نے مان لیا۔ امید ہے اب "پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں" کا ورد نہیں کریں گے۔
 
اس کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ دنیا کی لمبر ون ایجنسی صحافیوں کا اغوا اور ان پر تشدد کرنے والوں کو خود پکڑ کر قانون کے حوالہ کرے اگر واقعی اس کا تعلق ان واقعات سے نہیں ہے۔
کیوں؟ کیا خان صاحب کی مایۂ ناز پولیس اور ایف آئی اے خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہیں۔ کیا یہ واقعات ان کی ذمہ داری نہیں؟ کیا خان صاحب کے "چپڑاسی" بھی نہ رکھنے والے صاحب بھی سورہے ہیں؟
 
Top