انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

سید رافع

محفلین
آپ کو جب تک داعش یا طالبان جیسی اسلامی ریاست نصیب نہیں ہوگی چین و سکون نہیں آئے گا۔ داعش کی خلافت میں مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کو باندیاں بنا لیا جاتا تھا۔ اس پر جب اقوام عالم نے شور مچایا تو وہ وہاں سے جواب یہ عین اسلام ہے۔

مسلمان پی ایچ ڈی یا تخصص فی الحدیث و فقہ پر توجہ دیں۔ اسطرح فلاحی کاموں اور اپنے خاندان کی بہبود میں خوب خوب حصہ لے پائیں گے۔ ورنہ جیش داعش طالبان بن کر اسلام دشمنوں کے ہاتھوں چند سکوں میں بکیں گے۔
 

سید ذیشان

محفلین
یہ کشیمر جیسی نورا کشتی ہے۔ صحیح کہا پاکستان خود کانچ کے گھر میں بیٹھا ہے۔ اسکی یہ جرات طے شدہ منصوبہ ہے۔

اس معاملے کی اصل بعینہ وہی ہے جو یو این او میں کشیمر پر عمران خان کی ولولہ انگیز "مجاہدانہ" تقریر کی تھی۔

کچھ دینے سے پہلے اپنے آپکو "مجاہد" ثابت کرنا ہوتا ہے اور پھر "وہ" چیز قانونی طور پر حوالے کر دی جاتی ہے۔

اس بار اسرئیل کو قبول کرنے کا معاملہ ہے۔ اس سے قبل کشمیر چھوڑنے کا معاملہ ہے۔ سعودیہ، امارات اور پاکستان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ پاکستانی فوج اسرائیل کو قبول کر چکی ہے۔
کہانیاں ڈلوا لو ان سے بس! کسی بات کا ثبوت نہیں ہے لیکن لمبی لمبی چھوڑنے میں اس قوم کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
کہانیاں ڈلوا لو ان سے بس! کسی بات کا ثبوت نہیں ہے لیکن لمبی لمبی چھوڑنے میں اس قوم کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
پہلے سال بھر شور مچاتے رہے کہ کورونا ہے ہی نہیں۔ اب کورونا ویکسین کے بارہ میں شور مچایا ہوا ہے کہ اس کے اندر چپ لگی ہوئی ہے :)
یعنی آفیشل ذرائع جو بھی کہہ رہے ہیں اس کے ہمیشہ الٹا چلنا ہے۔ اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانی ہے۔
 

سید رافع

محفلین
کہانیاں ڈلوا لو ان سے بس! کسی بات کا ثبوت نہیں ہے لیکن لمبی لمبی چھوڑنے میں اس قوم کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

پی ایچ ڈی کرنے سے سوال کرنے اور لکھے، آڈیو یا ویڈیو ثبوت کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ کیونکہ انہی ثبوتوں سے چیز کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔

حالانکہ درایت یا کامن سینس سے جائزہ لیں تو نتائج معمولی گوگل کرنے پر بکھرے پڑے ہیں۔ سو یہ محنت آپ خود فرمائیے۔
 

جاسم محمد

محفلین
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
پہلے سال بھر شور مچاتے رہے کہ کورونا ہے ہی نہیں۔ اب کورونا ویکسین کے بارہ میں شور مچایا ہوا ہے کہ اس کے اندر چپ لگی ہوئی ہے :)
یعنی آفیشل ذرائع جو بھی کہہ رہے ہیں اس کے ہمیشہ الٹا چلنا ہے۔ اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانی ہے۔

بیماری کا انکار نہیں تھا اسکے قدرتی ہونے کا انکار تھا۔

کرونا کے قدرتی وائرس سے موجودہ شکل میں آنے میں آٹھ سو سال چاہیں۔ PlanDemic نامی ایک ڈاکیومینٹری میں ایک مائیکروبالوجسٹ نے یہ افواہ پھیلائی ہے۔ اس اطلاع کی صحت پر مجھے مکمل معلومات نہیں۔

بہرحال اینتھرکس پھر ای بولا اور اب کرونا انجینیرڈ وبائیں ہیں جیسے نو گیارہ۔ یہ حکومت کرنے کا اور موجودہ عالمی معیشت کو آن لائن کرنے کا ورلڈ آرڈر ہے۔ ہر ملک اس "کار خیر" میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
 

سید رافع

محفلین

جاسم محمد

محفلین
بہرحال اینتھرکس پھر ای بولا اور اب اینتھرکس انجینیرڈ وبائیں ہیں جیسے نو گیارہ۔ یہ حکومت کرنے کا اور موجودہ عالمی معیشت کو آن لائن کرنے کا ورلڈ آرڈر ہے۔ ہر ملک اس "کار خیر" میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
آدھا سچ آدھا جھوٹ ملا کر بولو تاکہ کسی کو پتا نہ چلے۔
 

عرفان سعید

محفلین
جی امام مہدی ع قائم فرمائیں گے۔ باقی لوگ فی الحال علم حاصل کریں تاکہ انکی اولاد اور خاندان سکھ سے ایمان کی حالت میں رہیں۔ پی ایچ ڈی کرنے کو اپنی ایمانی ذمہ داری جانیں۔
اس لڑی کو ہی تالے لگا دئیے گئے۔
ورنہ بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھو لیتے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اسرائیلی طرف سے یہ طنز انتہائی عجیب نہیں ۔
انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان
کیا پاکستان کی وجہ شہرت کبھی عالمی اسٹیبلشمنٹ میں انسانی حقوق کے بڑے علمبردار کی رہی ؟
 

سید رافع

محفلین
اسرائیلی طرف سے یہ طنز انتہائی عجیب نہیں ۔
انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان
کیا پاکستان کی وجہ شہرت کبھی عالمیاسٹیبلشمنٹ میں انسانی حقوق کے بڑے علمبردار کی رہی ؟

طنز تو عورتیں کرتیں ہیں۔ مسلمان اسکی فکر چنداں نہیں کرتے۔
 
Top