عبدالقدیر 786
محفلین
دیکھتے ہیں کہ آپ اِس بات پر کب تک عمل درآمد کرتی ہیںبالکل بھی نہیں۔
ہمیں آئے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں یہاں۔ حقیقی زندگی میں بھی کوئی ناراضگی نہیں اور یہ تو آن بورڈ ہے۔۔۔ یہاں کسی سے ناراض ہونے یا غصہ کرنے کا کیا فائدہ بھائی۔
دیکھتے ہیں کہ آپ اِس بات پر کب تک عمل درآمد کرتی ہیںبالکل بھی نہیں۔
ہمیں آئے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں یہاں۔ حقیقی زندگی میں بھی کوئی ناراضگی نہیں اور یہ تو آن بورڈ ہے۔۔۔ یہاں کسی سے ناراض ہونے یا غصہ کرنے کا کیا فائدہ بھائی۔
نعرے لگتے نہیں وجتے ہیںنعرہ بنے گا تو لگے گا نا
منجن ۔۔ کوئلہ پیس کر اور اس میں نمک ملا کر دانت صاف کرے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو دانت ایسے نظر آتے ہیںلفظ “منجن” کچھ جانا پہچانا لگتا ہے لیکن مجھے اس کے معنی نہیں معلوم
لفظ “منجن” کچھ جانا پہچانا لگتا ہے لیکن مجھے اس کے معنی نہیں معلوم
بے فکر رہئیے بھائی۔ ہمیں اپنے غصے پر قابو پانا آتا ہے الحمد للہ۔ اگر کوئی زیادہ کوشش کرے غصہ دلانے کی تو اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔دیکھتے ہیں کہ آپ اِس بات پر کب تک عمل درآمد کرتی ہیں
بے فکر رہئیے بھائی۔ ہمیں اپنے غصے پر قابو پانا آتا ہے الحمد للہ۔ اگر کوئی زیادہ کوشش کرے غصہ دلانے کی تو اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔
پہلی بار آپ کی بات پر مجھے ہنسی آئی ہےلفظ “منجن” کچھ جانا پہچانا لگتا ہے لیکن مجھے اس کے معنی نہیں معلوم
کوئلہ منجن کا ایک عمومی جز ہے، لیکن لازمی جز نہیں ہے۔منجن ۔۔ کوئلہ پیس کر اور اس میں نمک ملا کر دانت صاف کرے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو دانت ایسے نظر آتے ہیں
ملنگ بن گئے تو دراز کا کاروبار نہیں چلا پائیں گے قدیر بھائی
پہلی بار آپ کی بات پر مجھے ہنسی آئی ہے
آپ کہیں تو ۔۔۔نعرہ بنے گا تو لگے گا نا
ان تین لوگوں نے ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا ابھی تک کہ وہ نعرہ بنا ہی لیں گے۔ کیا پتہ انھیں مدد کی ضرورت پڑ جائے۔ اور آہستہ آہستی گول میز تک نوبت پہنچے۔اب تک تین لوگ ہیں ، مثلث میز بھی چل جائے گی۔![]()
![]()
![]()
جی الحمدللہشکر ہے آپ کو ہنسنے کا موقع تو ملا۔![]()
غلطی کر گئے بھائی ۔۔۔ ہمارے نام سے پہلے گُل ہےآپ کے نام کے آگے گل ہے بہت جلدی ہی تیار ہوجائے گا اِس گُل کا گُل
یعنی ڈینٹانکلغوی معنوں کی بات کریں تو منجن اس سفوف کو کہتے ہیں جس کی جگہ آج کل ٹوتھ پیسٹ استعمال ہوتا ہے۔
دراز کا کاروبار آپ کے سُپرد کردیں گے آپ سنبھال لیناملنگ بن گئے تو دراز کا کاروبار نہیں چلا پائیں گے قدیر بھائی
نکتہنعرہ آپ کے پاکستان کے لئے پروگرام کا نکتۂ آغاز ہے لہذا بہت اہم ہے۔
نکتہ یا نقطہ؟
اب دور دور سے لگے گا۔۔۔ وجے گا کیسے۔۔نعرے لگتے نہیں وجتے ہیں
اور جو جان بوجھ کر ایسا کرے؟ایسا بھی کیا ہے۔
جس کی جو بات اچھی نہ لگے اُسے بتا ضرور دینا چاہیے۔
میرے خیال میں نظر انداز کرنا زیادہ بہتر ہےبے فکر رہئیے بھائی۔ ہمیں اپنے غصے پر قابو پانا آتا ہے الحمد للہ۔ اگر کوئی زیادہ کوشش کرے غصہ دلانے کی تو اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔