وسیم
محفلین
تو اس کو خلاصہ کون بتائے گا؟ اس کتھا کا جو خلاصہ لکھتے لکھتے گزر جائے گی۔یہ گپ شپ ایک سو پچاسی میل کی رفتار سے چل رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ گیم کس راؤنڈ میں ہے۔ کوئی ایسا محفلین نہیں جو کم از کم خلاصہ یا روداد پیش کر دیا کرے۔
تو اس کو خلاصہ کون بتائے گا؟ اس کتھا کا جو خلاصہ لکھتے لکھتے گزر جائے گی۔یہ گپ شپ ایک سو پچاسی میل کی رفتار سے چل رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ گیم کس راؤنڈ میں ہے۔ کوئی ایسا محفلین نہیں جو کم از کم خلاصہ یا روداد پیش کر دیا کرے۔
شاید کبھی ہوتا ہو گا ایسا۔۔۔ آج کل تو نفسا نفسی کا دور دکھتا ہے زیادہ۔کیوں جھگڑا کروانے کے درپئے ہیں۔ آپ نے سنا نہیں، اپنا مارے گا بھی تو چھاؤں میں!
وہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن ہم جیسے ہی ان کی کسی بات پر ہنستے ہیں ، دوسرے مراسلہ پر نظر پڑتی ہے تو ڈانٹ جیسی فیلنگ کیوں آنے لگتی ہےیہ ڈانٹنے والے کام ہی نہیں کرتے بلکہ ہنسانے والے کرتے ہیں!!!!!!!!
اپنی فیلنگ کا علاج کرائیں!!!وہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن ہم جیسے ہی ان کی کسی بات پر ہنستے ہیں ، دوسرے مراسلہ پر نظر پڑتی ہے تو ڈانٹ جیسی فیلنگ کیوں آنے لگتی ہے![]()
ہم نے کب کی لگائی بجھائی۔۔۔ ذرا سا تیل ڈالا بس۔اس لگائی بجھائی پر ڈانٹ کی اصلی تے خالص حق دار صرف اور صرف آپ ہوئیں!!!
اب ایسے بھی حالات نہیں۔نیم چڑھیں یا فُل ہمیں کیا؟؟؟
کچھ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں دوسروں کا احساس نہ کرنے والے۔۔۔ یہ تو آپ لوگ جانتے ہیں نا کہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہیں ہم۔ لیکن آپ لوگوں کی دعا سے ہمت سے گزار رہے ہیں وقت۔ ان شاء اللہ باقی دن بھی گزر جانے۔ ایم آر سکیننگ کا دعوت نامہ بھی آ گیا۔ 2 جون کو جانا ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے دس دن کے انتظار کی مدت کچھ تو کم ہوئی۔پہلے تو وہ ایک بازو باندھے پھر رہی ہیں، اب آپ چاہتے کیا ہیں
کہنا بنتا ہے۔ کیونکہ ہم تر نوالہ جو نہیں ہیں۔آپ اسے کریلا کہہ رہے ہیں
زرائع تو "ذ " کے ساتھ لکھ لینا تھا وسیم بیٹایہ نتیجہ تو آزاد زرائع نے اخذ کیا ہے
![]()
تسی سُن نئیں سکدے تے اسی سُن کے ایہہ کہندے آںامانت چن کے انداز میں " اوے ہوئے، اسی تے سن وی نئیں سکدے"
تبھی تو چوک جاتا ہے ایسا نشانہ کسی کا۔۔۔ نیت کا پھل یونہی مل جاتا ہے، ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں خلیل بھائی۔کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ
مجھے ایک محلے کا لڑکا یاد آ گیا جو حد درجہ شرارتی تھا ہر کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا اس کی سرشت میں شامل تھا ایک بار وہ کہیں سے گرا تو دونوں کلائیاں فریکچر ہو گئیں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور جب بھی باہر نکلتا اور تو کچھ کر نہ سکتا تھا لیکن لڑکوں کو وہ لات مار کر بھاگ جاتا![]()



کسی بھی کام پر نہیں لگا رکھا۔بھتنی کو آپ نے اور کن کاموں پر لگا رکھا ہے؟؟؟
لسٹ پلیز!!!
کیا پل پل کا حساب رکھا ہے روؤف بھائی
یعنی ہمیں بھی آپ کا احترام کرنا چاہیے!!!زرائع تو "ذ " کے ساتھ لکھ لینا تھا وسیم بیٹا
روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ کا یہ جملہ کسی کے علم میں اضافہ کا باعث بنا ہے۔گُلِ یاسمیں آ گئیں، ہم تو چلے![]()
کس کے؟روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ کا یہ جملہ کسی کے علم میں اضافہ کا باعث بنا ہے۔
آپ سے ہمیں کسی قسم کی شکایت نہیں کیونکہ آپ کے الفاظ کا چناؤ بہت شائستگی لئے ہیں۔ آپ جیسے ہیں ویسے ہی ڈانٹتے اور اصلاح کرتے رہئیے۔یعنی ہمیں بھی آپ کا احترام کرنا چاہیے!!!
موڈ نہیں ہے بھائی جلتی پہ تیل ڈالنے کا۔