سید عمران

محفلین
کمال ہے ویسے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ بر صغیر میں آپ جیسے دانش ور بھی موجود ہیں

کسی ایک کو تو ٹیگ کر دیتے اب ہر شخص مشکوک نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھے گا
ہماری تو سب سے پہلے اپنے پر نظر جاتی ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
آپ یہاں شعراء کا برا نہیں منایے گا۔ وہ دلیل سے زیادہ واہ واہ کو اہمیت دیتے ہیں۔ ورنہ محفل ایک ادارہ بن سکتا تھا 15 سال میں۔
نہیں جناب ہم کیوں برا منانے لگے ویسے ہمیں آپ کو اس کمال دانش کی داد تو دینی تھی نا اب لوگ جو مرضی کہیں
 

علی وقار

محفلین
یہ انٹلیکچویل یورپ کی مادی ترقی سے بیک وقت متاثر بھی تھے اور متنفر بھی۔
متاثر کیسے نہ ہوتے کہ گوروں کے کارنامے ہی ایسے تھے کہ ان کے مخالفین بھی داد دیے بغیر نہ رہ پائے۔ سائنسی ترقی کا اُس زمانے میں سحر آج سے بھی کہیں زیادہ تھا۔ ویسے متاثر ہونا اور اس ترقی کو اپنے نظریات سے ہم آہنگ نہ پانا بالکل نارمل سی بات ہے۔ ویسے وہ مغرب کی ترقی سے متنفر نہ تھے جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں۔ گلہ شکوہ ہونا الگ معاملہ ہے۔
 
Top