آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Moringa-Powder-VS.-Capsules.jpeg

میں نے اِس کی پھلی کھائی تھی میرے ایک گُھٹنے میں تکلیف ہورہی تھی اللہ کے کرم سے اِس کے ایک دن کے کھانے سے افاقہ ہوگیا میں نے ایک ویڈیو میں دیکھا کہ مورینگا کہ پتے کا سفوف بنا کر کیپسول میں بھر کر ایک صبح اور شام کھانے سے تین سو سے زیادہ بیماریوں کا علاج ہوجاتا ہے اور مزے کی بات یہ ہےکہ یہ پھلی آرام سے پاکستان اور بھارت میں مل جاتی ہے
 
آج اِس ک پتے لے کر آیا ہوں دھو کر سکھانے کے لئے رکھے ہوئے ہیں جب سوکھ جائیں گے پھر اِس کا سفوف بناونگا ویسے یہ سفوف بنا بنایا بھی مِل جاتا ہے مورینگا سفوف کے نام سے بہت کام کی چیز ہے
 
چلیں جی میں اب گھر کا مہینے کا سودا سلف لینے جارہا ہوں جانا تو پانچ بجے تک تھا پر سُنا ہے کہ چھ بجے تک لاک ڈاون لگ جائے گا تو ابھی سے ہی نکل رہا ہوں
 
سید عمران

محفلین
چلیں جی میں اب گھر کا مہینے کا سودا سلف لینے جارہا ہوں جانا تو پانچ بجے تک تھا پر سُنا ہے کہ چھ بجے تک لاک ڈاون لگ جائے گا تو ابھی سے ہی نکل رہا ہوں

ہم تو بیٹھے ہی اسی لیے ہیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top