آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک دفعہ تو انہوں نے صرف شکار کا لائسینس دکھایا تو دس شیر وہیں ڈھیر ہو گئے۔ بہت گنوں والی ہے۔

چاہے زبر سے پڑھیں یا پیش سے۔۔۔
اف جاگتی آنکھوں کے خواب۔۔۔
تشویشناک ہوتی جا رہی ہے آپ کی حالت وسیم بیٹا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top