آئیں گپ شپ کریں

cham-cham-1.jpg


یہ ہونا چاھئیے صبر کا پھل
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ آپ کے غصے کو ٹھنڈا کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ آپ اُن پر ایک دم حملہ نہ کردیں
دراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top