سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
فلسطین کے لئے بھی کوئی ارتغرل آئے گا جب ہی کچھ ہوگا :)
فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے سائنسدانوں کی ضرورت ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں اپنی مہارت سے اسرائیل جیسی ذہین و فطین قوم کا مقابلہ کر سکیں:
دائیں؛ فلسطینی حماس کے راکٹ
بائیں: خودکار اسرائیلی راکٹ مارسسٹم آئرن ڈوم
 
اگر یہ ایٹمی جنگ ہے تو پھر پاکستان کو اِس جنگ میں ضرور ساتھ دینا چاھئیے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top