مینوں اَکّ سوادی لگے

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
سوہنی دے پنڈ توں۔۔۔
بولتے تو ہم بھی نہیں۔۔۔ ساری زبانوں کا چوں چوں کا مربہ جو بن گیا ہے۔ لیکن موقعہ ملا ہے تو یاداشت کے سمندر سے چند پنجابی سیپیاں چُن کے لانے کا موقع گنوانا مناسب نہیں نا۔
ہم تو یہاں اپنی اردو امپروو کرنے آئے ہیں تو پنجابنی چونگے میں مل گئی۔
آپ کہاں سے ہیں؟
عید کے بعد سارے پنجابی بوڑھ تلے بہہ کے جگتاں نہ کرئیے؟؟؟
ہم آپ سے بہت متاثر ہوئے :)
میں میانوالی سے ہوں، لیکن پیدائش کراچی میں ہوئی اور یہیں پروان چڑھے، گھر میں کبھی کسی نے پنجابی بولی نہیں تو اس لیے پنجابی زبان پر بھی نہیں چڑھ سکی۔۔ سمجھ آجاتی ہے، کچھ الٹی سیدھی مکس بول بھی لیتی ہوں۔۔ لیکن مجھے مختلف لہجوں کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہو پاتا :)
چنگا خیال اے سارے رل مل کے محفل دے پنڈ اچ منجھیاں پاواں گے تہ ٹھنڈی ٹھار لسی پیواں گے ان شاء اللہ :) :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی آپی بہت دنوں بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

یہ "بہوں چنگا" پنجابی کا نہیں پوٹھوہاری زبان کے الفاظ ہیں۔ اگر مزید تجزیہ کیا جائے تو "بہوں" پوٹھوہاری اور "چنگا" دونوں زبانوں میں استعمال ہوتا ہے۔
بے حد شکریہ شمشاد بھیا تہاڈی محبت دے مقروض آں
آپ کو پتا ہی ہے میری پنجابی یا سرائیکی کا حال :):)
 
طالش طور

محفلین
سانوں تہاڈا جواب کوئی نئیں ملیا کہ تسی پنجابی او یا پنجابیاں دے گواہنڈی؟

جی الحمدللہ اساں وی پنجابی آں تہاڈی اس گل دا جواب دین لئی اساں اپنا ایک پنجابی کلام پنجابی فورم دی نویں لڑی وچ پوسٹ کیتا سی تے اودہ لنک ایتھے پیسٹ کر ن دی ناکام کوشش کر دے رہے آں تہانوں ساڈا پنجابی مراسلہ آپے ای سرچ کرنا پوے گا تاکہ تہانوں پتہ لگ جاوے کہ اساں پنجابی کلام وی لکھ لُکھ لےنرے آں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم آپ سے بہت متاثر ہوئے :)
میں میانوالی سے ہوں، لیکن پیدائش کراچی میں ہوئی اور یہیں پروان چڑھے، گھر میں کبھی کسی نے پنجابی بولی نہیں تو اس لیے پنجابی زبان پر بھی نہیں چڑھ سکی۔۔ سمجھ آجاتی ہے، کچھ الٹی سیدھی مکس بول بھی لیتی ہوں۔۔ لیکن مجھے مختلف لہجوں کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہو پاتا :)
چنگا خیال اے سارے رل مل کے محفل دے پنڈ اچ منجھیاں پاواں گے تہ ٹھنڈی ٹھار لسی پیواں گے ان شاء اللہ :) :)
پَر لسی پی کے تے ڈاہڈی نیندر آ جانی اے ۔۔۔

خیر حقے رکھ لواں گے کول۔۔۔ کوڑے گُڑ والے۔
ہم زبردستی پنجابی کو زبان پر چڑھائے رکھتے ہیں۔ اصل میں سارے وکھو وکھی بول رہئے ہوتے زبانیں تو ایک مسئلہ ہے ہمارے لئے۔
ایک ہی محفل میں جب ساری فیملی ہو تو ہوتا یہ ہے کہ جس کے ساتھ ہم نے شروع سے پنجابی بولی، اس کو جواب پنجابی میں دینا ہوتا ہے۔
اردو والے کو اردو۔۔۔ انگریزی والے کو مکس۔ ڈینش والے کو ڈینش اور سویڈش والے کو سویڈش۔ اگرچہ ایک طرح سے امتحان ہی ہے یہ بھی کہ پوری محفل چوں چوں کا مربہ بنی ہوتی ہے۔ البتہ جو نونہال یہاں کی پیدائش ہیں ان کو عموماً اردو میں جواب دیا جاتا ہے کیونکہ وہ بہت ضروری ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اردو سکھانے کا بیڑا اٹھانا ہے قوم کے نونہالوں کو۔ دعا کیجئیے گا ارادے کامیاب ہوں اللہ پاک کی مدد سے۔ آمین۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اردو والے کو اردو۔۔۔ انگریزی والے کو مکس۔ ڈینش والے کو ڈینش اور سویڈش والے کو سویڈش۔
ایک ہی ہے بھائی زبان اپنی۔۔۔ اور اسی کو ہی جانتے ہیں بس
اگر بولنے کا پوچھا تو اوپر والی کے ساتھ ساتھ اشاروں کی زبان بھی کچھ کچھ۔ :rollingonthefloor:
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معذرت :)
میں نے آپ کا مراسلہ شاید بے دھیانی سے پڑھا
لیں جی معذرت کہاں سے آ گئی۔
ہم سمجھے کہ جان بوجھ کر آپ نے ایسا بولا۔
اس لئے ہم نے اس طرح سے جواب دیا۔ جو کہ ڈیڑھ مہینے کے عرصے میں تو آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئیے۔۔۔۔ اسی لئے تو ہمیں جلیبی پسند ہے۔:D
 
میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
ودھیا رلتی کیتی جے تے۔سواد آیا پڑھ کے۔
سوہنی دے پنڈ توں۔۔۔
ماشاءاللہ جی۔
 
سید رافع

محفلین
میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے

گوگل سے انگریزی ترجمہ :)

I fell asleep
The night was full of hiccups
That night a dove died
Frostbite
The third wave did
The colors of the fruit bloom
Ni Seo! I found it delicious

اور اردو ترجمہ

میں سو گیا
رات ہچکیوں سے بھری ہوئی تھی
اسی رات ایک فاختہ فوت ہوگیا
فراسٹ بائٹ
تیسری لہر نے کیا
پھلوں کے رنگ کھلتے ہیں
مجھے یہ مزیدار لگا
 
سیما علی

لائبریرین
پَر لسی پی کے تے ڈاہڈی نیندر آ جانی اے ۔۔۔

خیر حقے رکھ لواں گے کول۔۔۔ کوڑے گُڑ والے۔
ہم زبردستی پنجابی کو زبان پر چڑھائے رکھتے ہیں۔ اصل میں سارے وکھو وکھی بول رہئے ہوتے زبانیں تو ایک مسئلہ ہے ہمارے لئے۔
ایک ہی محفل میں جب ساری فیملی ہو تو ہوتا یہ ہے کہ جس کے ساتھ ہم نے شروع سے پنجابی بولی، اس کو جواب پنجابی میں دینا ہوتا ہے۔
اردو والے کو اردو۔۔۔ انگریزی والے کو مکس۔ ڈینش والے کو ڈینش اور سویڈش والے کو سویڈش۔ اگرچہ ایک طرح سے امتحان ہی ہے یہ بھی کہ پوری محفل چوں چوں کا مربہ بنی ہوتی ہے۔ البتہ جو نونہال یہاں کی پیدائش ہیں ان کو عموماً اردو میں جواب دیا جاتا ہے کیونکہ وہ بہت ضروری ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اردو سکھانے کا بیڑا اٹھانا ہے قوم کے نونہالوں کو۔ دعا کیجئیے گا ارادے کامیاب ہوں اللہ پاک کی مدد سے۔ آمین۔
آمین الہی آمین
 
سیما علی

لائبریرین
جنہاں گھراں وچ ماں نئیں ہندی اوناں دے ویہڑے چھاں نئیں ہندی پتر پانویں جان وی منگن ماواں کولوں ناں نئیں ہندی جےکر ماواں ہاں نہ آکھن رب ولوں وی ہاں نئیں ہندی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے

اردو ترجمہ
میری بےلگام امید سو گئی
رات کو ہچکیاں لیتے
اسی رات ایک فاختہ مر گئی
سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے
درد کی لہر نے کر دئیے
پھولوں کے رنگ سفید
سہیلیو! مجھے اَکّ ذائقہ دار لگنے لگی

گل مدار
پنجابی میں اَکّ اور اردو میں آکھ یا گل مدار بھی کہا جاتا ہے۔۔انگریزی میں اسے Crown Flower بھی کہتے ہیں اور Calotropis Gigantea بھی۔
آکھ (اَکّ)کا پودا عموماًایک یا آدھ میٹر تک بلند ہوتا ہے۔اس کی اونچائی ڈیڑھ میٹر تک بھی جا سکتی ہے۔ یہ شاخ در شاخ ہو کر بھی پھیلتا ہے لیکن زیادہ تر جڑ ہی سےاس کی شاخیں نکل کرادھر پھیل جاتی ہے اس کے جس حصہ کوتوڑا جائے سفید گاڑھا سا دودھ ٹپکنا شروع ہو جاتا ہے۔
اس کے پتےبرگد کے پتو ں سے مشابہ ہوتے ہیں لیکن ان کی مانند سبز نہیں ہو تے بلکہ سفید مائل ہوتے ہیں ۔ تنوں اور شاخوں پر سفید رؤواں سا ہوتاہے ۔
اس میں پھول گچھوں کی صورت میں لگتے ہیں ۔ جو باہر سے سفید اور اندر سے سر خی مائل ہوتے ہیں ۔ پھول کے عین درمیان لونگ کے سر کی مانند ایک شے ہوتی ہے ۔ جس کو آنکھ کی لونگ کہا جاتا ہے۔اس پر پھل بھی لگتا ہے جس کی شکل عموماًلمبو تری اور درمیان سے خم کھائی ہوتی ہے ۔ خشک ہونے پر جب پھٹتا ہے تو اس کے اندرسے روئی سی نکلتی ہے ۔ جو نہاہت نرم وملائم اورچکنی ہوتی ہے یہ ایک زہریلا پودا ہے۔اور طب میں کام آتا ہے۔
اس پودے کا ہر حصہ بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔
 
Top