نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

اے خان

محفلین
ہاں نا۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ دیواروں پر ہاتھوں کا چھاپہ لگاتے ہیں۔ برش سے ہی کرتے ہیں۔
ہم بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ میں دروازے بھی۔
لیکن اس کام سے تھک گئے تو آپ لوگ نیا پاکستان کیسے بنائیں گے
نیا پاکستان کا کیا کرنا ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غور سے نا دیکھوں تو کیا کروں
بس ایک نظر دیکھ لیا کیجئیے اور گزرے وقت والی مادھوری کو ہی تصور میں رکھا کیجئے۔ آنکھیں بھی زحمت سے بچ جائیں گی۔ ورنہ پھر سے پوچھتے پھریں گے کہ
مینوں نظر کیوں نئیں آندا
 

سید عمران

محفلین
ہاں نا۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ دیواروں پر ہاتھوں کا چھاپہ لگاتے ہیں۔ برش سے ہی کرتے ہیں۔
ہم بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ میں دروازے بھی۔
لیکن اس کام سے تھک گئے تو آپ لوگ نیا پاکستان کیسے بنائیں گے
آپ دونوں آجائیں۔۔۔
ہمیں بھی رنگ کروانا ہے!!!
:bringiton::bringiton::bringiton:
 

سید عمران

محفلین
لیکن اے خان محترم تو بچپن کی حدود کب کی چھوڑ چکے ہیں۔ اب اس عمر میں پٹائی؟
کہیں والد صاحب والا کردار یہ خود تو ادا نہیں کر رہے تھے اور مارے کے لئے ہاتھ اوپر اٹھایا اور وہیں اٹک گیاَ
جوانی دیوانی پر ٹھکائی بے گانی لگی تھی، بے گانی کے ابا سے!!!
 
Top