تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے پاس بھی اتنے ہی مگ ہوتے اگر سعید (ہمارے شریک حیات) کے ہاتھوں سے بچ جاتے۔۔۔۔ کیا تھا کہ جب بھی میں نیا مگ لاتی سعید کا پانی بھی اسی مگ میں پیا جاتا تھا کچن کے سارےےے برتن چھوڑ کر۔۔۔ بس پھر انہی چکروں میں ایک دو تین ٹھش!!!! :brokenheart:
کوئی بات نہیں۔۔ مگ ٹوٹیں گے نہیں تو نئے کیسے آئیں گے۔
مگ ٹوٹنے کم سے کم ڈنر سیٹ تو سلامت رہا نا۔۔ اگر کہیں اس میں سے ایک آدھ ٹھش ہو جاتا تو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوش آمدید سسٹر :)



ارے سسٹر۔۔۔صفائیاں نہ دیں۔۔۔آجکل کے سوشل میڈیا کے دور میں ایک فورم استعمال کرنا ایک بچے کو بھی مشکل نہیں لگے گا۔۔۔۔ روزانہ کتنی ہی ایپس استعمال کرتے ہیں۔۔۔اور فیس بک سے مجھے زیادہ مختلف نہیں لگا۔۔۔ ایسا لگتا ہے ہم ہی سمارٹ فون بس استعمال کرتے ہوئے یہاں پہنچے ہیں۔۔۔اور تو شاید کوئی کر کے آتا ہی نہیں ۔۔۔۔یہاں یہ باتیں سب کے لئے ہی کی جاتی ہیں۔۔۔اگنور کریں۔۔۔:) ۔۔۔صفائیاں بالکل نہ دیں۔۔۔:)
بہت نوازش۔
نہیں نہٰیں صفائیاں تھوڑی دی تھیں ہم نے۔
ہم نے اپنی سادہ دلی کے باعث یہ سوچا کہ کہیں ہماری وجہ سے سید عمران اس کھوج میں نہ لگے رہیں کہ آخر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہونے سے پہلے ہمیں استعمال کا طریقہ کیسے آ گیا۔ اس طرح تو وہ گھوم ہی جاتے نا؟
تو ہم نے اپنی بات کی وضاحت کر دی۔
اچھا کیا نا؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے بھی سوچا تھوڑی سی تصحیح کر دوں۔

"استفادہ" کا مطلب ہوتا ہے "فائدہ حاصل کرنا" تو یہاں پر "سوچا کیوں نہ استفادہ کیا جائے" کافی تھا۔ لفط "حاصل" اضافی ہے۔
جزاک اللہ
ایسی تصحیح آپ کو بار بار کرنی پڑے گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
جی جی منظور۔
چائے کاذکر اس لئے نہیں کیا کہ بندروں کا کر چکے تھے۔ اب یہ ذکر بھی چھیڑ دیتے تو داستان امیر حمزہ بن جانی تھی۔
چائے کا مگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں لگتا کہ اردو میں مگ کی جمع بھی مگ ہی ہوتی ہو گی۔ ایک خزانہ ہے۔ رنگ بدل بدل کر پیتے ہیں۔جیتے ہیں۔
منظور منظور منظور :in-love::in-love::in-love:
 

ماہی احمد

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔۔ مگ ٹوٹیں گے نہیں تو نئے کیسے آئیں گے۔
مگ ٹوٹنے کم سے کم ڈنر سیٹ تو سلامت رہا نا۔۔ اگر کہیں اس میں سے ایک آدھ ٹھش ہو جاتا تو۔
ڈنر سیٹ ایک انہوں نے گفٹ کیا ہے جو مجھے بہت عزیز ہے۔۔۔ اس پر بھی نظر تھی ان کی۔۔۔ بس اسی کے لئیے کچن کے باقی برتوں کی قربانی دیتی رہی میں۔۔۔ :oops:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بندر اور بندریا کو بھی ویکسینیشن کروانی پڑتی ہے کیا؟
معلوم نہیں۔ لیکن اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ وہ نہ تو باہر جاتے ہیں اور نہ کسی اجتماع میں شرکت کرتے ہیں۔ بس یوں سمجھ لیں کہ قرنطینہ کئے ہوئے ہیں۔
 
Top