تعارف میں محمد امین صدیق ہوں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔

اک واری فیر، جی آیاں نوں۔:)
وعلیکم السلام
مابدولت برادرم چوہدری صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے پرمزاح اور چٹ پٹے مراسلاجات ملاحظہ کرنے کے لیے ایک بار پھر پرامید اور اولوالعزم ہیں ۔:):)
 
Top