غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

محمد وارث

لائبریرین
مجھے تو "تن دوری" اصطلاح سب سے اچھی بلکہ مزیدار لگی ۔ :)
جبکہ ہمیں اس قسم کی دوریاں ایک آنکھ نہیں بھاتیں!!!
تن دوری بھاتی تو ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں، لیکن بڑے بڑے "تندوروں" کے عذاب بھی تو آپ ہی کی نوکِ زبان پر ہوتے ہیں مفتی صاحب، ہمیں جلانے کے لیے۔ :)
 
سیما علی

لائبریرین
تن دوری بھاتی تو ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں، لیکن بڑے بڑے "تندوروں" کے عذاب بھی تو آپ ہی کی نوکِ زبان پر ہوتے ہیں مفتی صاحب، ہمیں جلانے کے لیے۔ :)
جب جب مفتی صاحب ڈراتے ہیں !!!ہمیں اپنے ایک کولیگ یاد آتے ہیں جنھیں سارا ڈپارٹمنٹ بھائی متقی کے نام سے پکارتا انتہائی نفیس انسان ہمارے تحسین بھائی لیکن جہاں ہم لوگوں نے ذرا مذاق کرنا بھائی متقی اسقدر ڈراتے کے ہم سب توبہ توبہ توبہ کر رہے ہوتے :):)
 
سید عمران

محفلین
تن دوری بھاتی تو ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں، لیکن بڑے بڑے "تندوروں" کے عذاب بھی تو آپ ہی کی نوکِ زبان پر ہوتے ہیں مفتی صاحب، ہمیں جلانے کے لیے۔ :)
ڈراتے کہاں ہیں بس بتاتے ہیں کہ ان سے تن دور نہ کیا تو کہیں تندور میں نہ جانا پڑے!!!
 
Top