گزشتہ رات کی ملاقات

سید عمران

محفلین
غالباً لچھے دار نوڈلز تو ہوم اکنامکس میں بنانا سکھائے جاتے ہیں؟ :D
ہمارے بھیا نے نوڈلز نہیں باتوں کا ذکر کیا ہے۔۔۔
مثال نوڈلز کی دی ہے۔۔۔
لچھے یہ خود اپنی باتوں میں اتنے ڈالتے ہیں کہ اچھا بھلا آدمی چکرا کر رہ جائے!!!
:confused3::confused3::confused3:
 
Top