آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

محمد وارث

لائبریرین
شہرہ آفاق مصنف کی ایک عمدہ کتاب:
Zulfi Bhutto of Pakistan: His Life and Times
Stanley Wolpert

9780195775471.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20210317-162710.jpg

بہت پہلے پڑھنی شروع اور پھر درمیان سے چھوڑ دی تھی۔ اب بس اختتامی مرحلے میں ہے۔ لگتا ہے کہ اس ناول کے بنیادی کردار مریم کو طالبان سزائے موت دے دیں گے۔
 
IMG-20210317-162710.jpg

بہت پہلے پڑھنی شروع اور پھر درمیان سے چھوڑ دی تھی۔ اب بس اختتامی مرحلے میں ہے۔ لگتا ہے کہ اس ناول کے بنیادی کردار مریم کو طالبان سزائے موت دے دیں گے۔
اس مصنف کا پہلا ناول دی کائیٹ رنر پڑھا ہے ہم نے اچھا ناول ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
معروف ماہرِ اقتصادیات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر، ڈاکٹر عشرت حسین کی کتاب:
Governing the Ungovernable
Institutional Reforms for Democratic Governance

یہ کتاب بنیادی طور پر ڈاکٹر صاحب کی ایک اسٹڈی ہے، جس میں انہوں نے پاکستانی معاشی تاریخ کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا ہے، ایک 1947ء سے لے کر 1990ء تک اور دوسرا 1990ء سے 2015ء تک۔ پہلی چار دہائیوں میں پاکستان کی جی ڈی پی بڑھنے کی اوسط شرح 6 فیصد تھی اور دوسرے حصے میں (جس کو اب 2020ء تک بڑھایا جا سکتا ہے) 4 فیصد یا اس سے بھی کم۔ پہلے حصے میں پاکستانی نمو کی شرح خطے کے تمام ممالک بشمول انڈیا، بنگلہ دیش، ویت نام، سری لنکا وغیرہ سے زیادہ تھی اور دوسرے میں ان سب سے کم۔ ترقی کی اس کم ہوتی شرح کے عوامل پر بحث کے علاوہ اس کتاب میں اداروں کے ریفارمز پر بات کی گئی ہے کہ کس طرح اگر موجودہ و آئندہ حکومتیں اور اپوزیشن پالیسیوں میں تسلسل برتیں تو 2035ء تک واپس اچھی شرح نمو پر آیا جا سکتا ہے (یہ کام نا ممکن ہی لگتا ہے!)۔
9780199408979.jpg
 
Top