بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
دنیا‎ آزمائش گاہ ہے تکلیف پر صبر اور آسائش کے ‎وقت الله پاک كے شكر كے ساتھ سخاوت سے ‎بہتر کوئی ‎‏عمل نہیں عاجزی جتنی بڑھتی ھے ایمان اتنا ھی مستحکم ھوتا جاتا ھے اور تکبر جتنا بڑهتا ھے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا‎ ‎ھے.انسان اپنے قد اور سیم و زر سے نہیں بلکہ ظرف سےبڑا‎ ‎ھوتا‎ ‎ھے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے الله تعالٰی ھمیں ھر مشکل آزمائش سے محفوظ رکھے دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے اور اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرمائے .
آمین ثم آمین
صبح بخیر
 
‏‏*﷽*
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

صبح بخیر ۔
سب سے قیمتی سرمایہ اللہ پاک سے کی گئی دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے.للہ کریم کے سامنے سب سے بڑے منگتے بن جاؤ پھر اللہ کا کرم دیکھو
‏"خوشیاں" "عزت" اور"سکون" زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں. الله کریم آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے.
*اللہ‎ پاک* آپ کو شاد و آباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے ‏
آمین یا رب العالمین

❤*
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن اُن کے ساتھ کیا ہوگا لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا.
اللہ نگہبان
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
 
(اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ) ’’ناپاک عورتیں نا پاکَ مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ۔‘‘
(وَالطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَالطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِ) ’’اور پاکباز عورتیں پاکباز مردوں کے لیے ہیں اور پاکباز مرد پاکباز عورتوں کے لیے۔‘‘
(أُوْلَٰٓئِكَ مُبَرَّءُ وْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَ) ’’یہ لو گ بری ہیں اُن باتوں سے جو لوگ کہتے ہیں۔‘‘
السلام علیکم
صبح بخیر
 
‏‏*﷽*
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
یارَبٌُ العَالمین یاارحم الراحمین ہمیں اپنی تائید، فتح و نُصرت، حفظ و سلامتی، عزت و وقار، خوش بختی، کاروبار کی وسعت رزق کی فراخی، دائمی صحت کاملہ، درازی عمر اور پر سکون خوشگوار زندگی تمام خیر وبرکات سے فیضیاب فرمئیے۔ یا رحمان و رحیم اللّٰہ کریم ہمیں اور ہمارے اِہلخانہ کوھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیئے۔اور ہمیں اپنی خاص رحمتوں برکتوں راحتوں اور فضل و کرم سے مستفیدفرمائیے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
yzdbUZn.jpg

اسلام و علیکم
1f33a.png

1f49e.png
صبح بخیر:):):):):)
 
سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن اُن کے ساتھ کیا ہوگا لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام
صبح بخیر:):):):):)
قابلِ تعظیم پروفیسر صاحب :flower::flower:
 
شمشاد

لائبریرین
"الفاظ" ہمیشہ بے ذائقہ ہوتے ہیں۔ ادا کرنے والے کا لب و لہجہ انہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے۔ بلا شبہ دعا اپنی اثر انگیزی اور تاثیر کے لحاظ سے مومن کا ہتھیار ہے۔
 
رسول ﷺ نے فرمایا (دین کی باتیں ) سکھاو ، مگر آسانی پیدا کرو (یہ جملہ تین بار ارشاد فرمایا) اور جب غصہ کا غلبہ ہوتو خاموشی اختیار کرو( یہ جملہ دوبار ارشاد فرمایا) (الادب المفرد)
 
شمشاد

لائبریرین
اے میرے مالک
ہم تیری رضا میں راضی ہیں۔ ہمیں اس پر قائم رکھنا۔ ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرما۔ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں صحت و تندرستی عطا فرما اور ہماری مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترس رہے ہو،کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے. (اشفاق احمد)
اللہ نگہبان
 
Top