تبسم

محفلین
وعلیکمُ السلام
حاضری لگ ہے آپکی ۔
کیا حال ہے آپکا کہاں گم ہیں۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ ٹھیک ہوں اپ کیسی ہو
کہیں گم نہیں ہوں بس تھوڑا مصروف تھی فری ہوئی تو بھائی جا کر سس کے بڑے بیٹے کو لے کر اگئے میں ایکلی بور ہو رہی تھی تو جب بھی وہ آتا ہے تو مجھے آن لایں آنے نہیں دیتا
 
Top