سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ErxyyDIXUAMNBE_
آپ کے نواز شریف کے عظیم دور میں ایم ڈی جاتے جاتے پی آئی اے کا ایک جہاز ہی ساتھ لے گیا :LOL:
گزشتہ روز وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا یہ بات درست ہے کہ پی آئی اے کا ایک جہاز گم ہو گیا،انھوں نے کہا کہ پی آئی اے میں جرمن ایم ڈی لگایا گیا تھا اسے شائد جاتے جاتے کچھ ہاتھ نہیں آیا تو بوئنگ طیارہ ہی لے گیا۔
https://www.express.pk/story/932498/
 

جاسم محمد

محفلین
چوروں کی حکومت ہوتی تو عدالتی کاروائی سے بچنے کیلئے مزید تاخیری حربے استعمال کرتے جس سے ملک و قوم کو مستقبل میں زیادہ نقصان ہوتا۔ عمران خان ایسا نہیں کر رہا تو اس پر بھی تکلیف ہورہی ہے اس ٹھگوں کے ٹولے کو۔ :)
 

ثمین زارا

محفلین
واقعی میاں صاحب نے جس طرح ریکارڈ خسارے اور قرضے لے کر ملک چلایا اور دیوالیہ کر کے گئے، وہ کپتان کے بس کی بات نہیں ہے :)
میاں صاحب نے پینتیس سالوں میں سوائے کرپشن کے کسی کام کو توجہ سے نہیں کیا ۔ ان کی باتوں کی کیا اہمیت ہے ۔ اس کرکٹر نے ان کا جتنا جلوس نکالا ہے اور ان کو اس حال تک پہنچا دیا ہے اس پر یہ ایسی ہی باتیں کریں گے ۔ عمران خان کے گن تو نہیں گائیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top