سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
تاک جھانک کا انداز بھی وُہی ہے، ھاھاھا۔
image.png
 

جاسم محمد

محفلین
ان کے اندر ہی انقلاب آ گیا ۔ اب سینٹ کا الیکشن بھی لڑیں گے ۔
پی ڈی ایم کے آج کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگلا اجلاس 31 جنوری کے بعد ہوگا جس میں فیصلہ ہوگا کہ اس سے اگلا اجلاس کب بلانا ہے اور لانگ مارچ کب کرنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اور آج یہ کیا ہونے جا رہا ہے اسلام آباد میں؟ سُنا ہے مریم بی بی نے 2 لاکھ لوگوں کو لانے کا کہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top