اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

اس واٹس ایپ کی سب سے دلچسپ خوبی یہ ہے کہ آپ کو بھیجا جانے والا مواد اگر آپ کے دیکھنے یا سنے سے پہلے بھیجنے والا حذف بھی کر دے مگر آپ کے پاس سے یہ مطلوبہ مواد حذف نہیں ہو گا ۔جس سے آپ با آسانی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین

پھر تو اس واٹس ایپ کو سیاست دانوں کی پہنچ سے بہت دور رکھنا چاہے جو یوٹرن لینے بھی نہیں دیتا :)
 
بابا-جی

محفلین
فیس بُک تصویرِ بُتاں اور حسِینوں کے خطوط تلاش کر کے کیا کر لے گا؟ یعنی کِہ گیلری پِکس اور واٹس اپ میسجز۔
 
محمداحمد

لائبریرین
فیس بُک تصویرِ بُتاں اور حسِینوں کے خطوط تلاش کر کے کیا کر لے گا؟ یعنی کِہ گیلری پِکس اور واٹس اپ میسجز۔

آپ کو اشتہار دکھائے گی کہ حسینوں کے ہاں منظورِ نظر کس طرح بنا جا سکتا ہے۔ :) جیسا کہ آج کل ہر ٹافی چیونگ گم کے اشتہار میں ہوتا ہے۔ :)
 
Top