لاريب اخلاص
لائبریرین
کہاں ہیں اس لڑی کے من چلے لوگ؟ہاں میں ابھی لکھتی ہوں پہلے اداسی چھائے گی پھر آنکھ نم ہوگی پھر ہی کچھ سوجے گی نہ ، ابھی آکے لکھتی ہوں![]()
ہو سکے تو لوٹ آٸیں کچھ لوگ خوشبو کیطرح ہوتے ہیں کہ ان سے محفل مہک سی جاتی دیکھاٸی نہ بھی دیں محسوس ہوتے ہیں۔
آخری تدوین: