ڈر کے جب بھی لکھتی ہوں غلطی ضرور ہو جاتی ہے
سیما علی لائبریرین جنوری 1، 2021 #13,303 خیریت ہے ام عبدالوھاب کیوں غائب ہیں آپ نیا سال بہت مبارک ہو آپکو
سیما علی لائبریرین جنوری 2، 2021 #13,306 جلدی جلدی آجائیں سب اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 2، 2021 #13,308 سیما علی نے کہا: جلدی جلدی آجائیں سب ثبوت ہے میری محبت کا،سب سے پہلے آئی ہوں۔۔۔۔۔۔حاضر جنابسیما علی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیما علی نے کہا: جلدی جلدی آجائیں سب ثبوت ہے میری محبت کا،سب سے پہلے آئی ہوں۔۔۔۔۔۔حاضر جنابسیما علی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 2، 2021 #13,313 آرام سے بستر میں بیٹھ کر گرما گرم گاجر کا حلوہ بھی لا جواب ہوتا ہے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 2، 2021 #13,314 اب نئی لڑی شروع ہوگی،سب شامل ہو جائیں۔۔۔۔لڑی کون شروع کرے گا؟
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2021 #13,317 وہاں نہیں ملتی کیا؟ منگوا لیں اور کھا لیں، بیشک میرے کھاتے میں ہی منگوا لیں۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 3، 2021 #13,320 سیما علی نے کہا: میٹھی چیز کچھ بھی ام عبدالوھاب بٹیا کھلائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے پیاری آپی پیٹھے کا حلوہ حاضر ہے
سیما علی نے کہا: میٹھی چیز کچھ بھی ام عبدالوھاب بٹیا کھلائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے پیاری آپی پیٹھے کا حلوہ حاضر ہے