تعارف السلام علیکم

آداب
جی جی بھائ اسی کی وجہ تسمیہ بیان کیجیئے گا کہ ہم پر یہ مہربانی کیوں ۔ ۔ :):)
"سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔"

کیا اس جملے میں کوئ بے ادبی کی بات ہے ؟؟ :unsure::unsure:
اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین
کوئی بھی بے ادبی والی بات نہیں بلکہ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ صاحب سخن کبھی بے ادب نہیں ہو سکتا ۔
 

زیک

مسافر
آپی ،
خدائی فوجداری پر معذرت
احترام و آداب عمروں کے تقاضوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔کسی کو حد درجہ احترام دینا ، اس کی عزت نفس کے تقدس کا ادب در حقیقت اعلی علمی و انسانی صفات ہے۔ یہ ہی تو اردو محفل فورم کی خصوصیت ہے کہ لاکھ عملی اختلاف ہو مگر محفلین شائستگی اور احترام کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
:):):)
ادب و احترام میں مخاطب کو چھوٹا کہنا کب سے شامل ہوا؟
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
پیشگی معذرت!
آج محترم زیک کو کتابی چہرے پہ دیکھا۔ معزز (سراپا انکسار) شخصیت،, چہرے پہ ایک اچھی مسکراہٹ رکھنے والے ہر مراسلے میں سخت ٹیچر والی کلاس لیتے نظر آتے ہیں:)
( شکریہ فیس بک:) )
 

جاسم محمد

محفلین

رومی

لائبریرین

رومی

لائبریرین
تہہ دل سے شکر گزار ہوں میم!
یہاں آ کے بہت سی کمی پوری ہوئی ادب کے حوالے سے۔
پڑھائی کے علاوہ مشاغل پینٹینگ، اور اچھی شاعری پڑھنا!
شاعری تو انسان میں سوتی جاگتی ہے۔ ایسے ہی ایک دن کچھ لکھنے کو قلم اٹھایا تو نظم لکھ دی پھر اس کے بعد ابھی تک سو رہی ہے شاعری:)
اردو محفل پہ آپ کی پینٹنگ دیکھی ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت پینٹنگ ہے میڈم:in-love:
 

رومی

لائبریرین
انسان جو بھی اچھا لکھتا یا بولتا ہے اللہ کا خاص تحفہ ہوتا ہے۔ میں شاعرہ تو نہیں لیکن اکثر مجھے خواب میں شعر آئے نئے سال کی آمد تھی ایک دن پہلے مجھے یہ شعر ملا!

اب یہ سال تو گزر جائے گا لیکن!
سالِ نو میں باتیں پُرانی ہوں گی۔
واہ واہ سبحان اللہ لاریب اپنی نظم بھی شامل کرو
 

شمشاد

لائبریرین
Welcome.jpg
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
وعلیکم السلام لاريب اخلاص آپ کا تعارف پڑھنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑی بالآخر تعارف مکمل ہوا:) :)
شکراٙٙ
سخت ٹیچر والی کلاس:) :) :)
:) بالکل ہوتی ہے
اردو محفل پہ آپ کی پینٹنگ دیکھی ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت پینٹنگ ہے میڈم:in-love:
ممنونم:)
واہ واہ سبحان اللہ لاریب اپنی نظم بھی شامل کرو
میں نے شامل کر رکھی ہے اردو محفل پہ اپنی نظم۔اب ڈھونڈ لو!
 

رومی

لائبریرین
السلام علیکم!
کہتے ہیں کہ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا مجھے اردو سے بہت ہی لگن ہے اس کی خوبصورتی کے رنگ دیکھنے کے لیے ایک دن گوگل سے رابطے کیا لکھا تو کوٸی شعر تھا لیکن جانے کیسے میرا اللہ اس فورم پہ لے آیا اشعار تو پڑھتی رہی لیکن وہاں سب کی رائے ، بات، ادب، محبت سب بھی دل پر اثر کرتے رہے یقین کریں جیسے جیسے میں اسکے سحر میں اترتی گٸی اردو تو جیسے رگِ جان بنتی گٸی یہاں تک پہنچنے کے لیے بہت ہی پریشیانی سےبھی واسط رہا بالآخر کامیابی نصیب ہوٸی☺

یہاں مجھے اپنوں کی سی اپناٸیت بھی محسوس ہوٸی باقی اردو کی اصلاح تو ہوگی نا!
خوش آمدید لاریب میری اس بات پہ ہنسنا ناں:ROFLMAO:
 
Top