کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پتا نہیں گناہ ہے یا ثواب ۔۔ اگر ہمارے ووٹ سے کوئی غلط بندہ آ جائے تو وہ زمہ داری کس پر ہوئی پھر ۔۔ :rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
یہ تو ھے اسی لیئے تو کہا ھے کہ خدا سے ہمیشہ بہتری کی دعا کرتے رہنا چاہیئے۔ غالباً حالی کا ہی شعر ھے:

دلِ بینا بھی کر خداسے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں۔

انسانوں کو پرکھنا آ جائے تو اور کیا چاہیئے، سارے مسئلے ہیی ختم ہو جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
جی اب تو پوری نکل چکیں ہیں۔

آپ کی ابھی تک نہیں نکلیں:rolleyes:

لگتا ہے عقل کے حساب سے ہی نکلتی ہونگی;)


لگتا ہے عقل آنے کا ویٹ کر رہی ہیں ۔۔ عقل کے ساتھ ساتھ ہی باہر نکلیں گی ۔۔:tounge:

دونوں بچوں نے درست کہا ہے۔ :leaving:
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو ظفری بھائی کو آنا چاہیے کہ ان کا کھانے کا وقفہ ہو گا۔

کل حجاب نظر تو آئی تھیں ذرا کی ذرا پھر نجانے کہاں گئیں؟
 
ارے بھئی یہ ڈاکٹرز کا پیچھا کیوں ؟

آجکل ہم پر ذرا سرجری کا بوجھ آیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟//
 

زونی

محفلین
السلام علیکم اہلیانِ محفل ہواؤں کے دوش پہ جہاں جہاں میری آواز نہ پہنچے سب کو میرا سلام :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب اعجاز بھائی اور میرا خیال ہے پولیو کے قطروں کا رنگ بھی شاید بلبل کے آنسوؤں جیسا ہی ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top