مخدوم صدی 2008ء

الف عین

لائبریرین
حیدر آباد کا پیارا شاعر مخدوم محی الدین۔
4 فروری 1908 کو پیدا ہوئے۔ اس سال ان کی صدی منائی جا رہی ہے۔ 4 فروری کو ہی ان کی سوویں سالگرہ تھی۔ شاعری کے علاوہ ان کے گیت بھی بہت مشہور ہوئے تھے۔ اک چمیلی کے منڈوے تلے۔۔ دو بدن پیار کی آگ میں جل گئے۔
اور
جانے والے مسافر سے پوچھو۔۔۔ وہ کہاں جا رہا ہے۔
آج کے ’منصف‘ (روزنامہ) میں آئینۂ شہر کے تحت داکٹر اودیش رانی کا ہفتہ وار کالم۔۔ یہاں دیکھیں
http://www.munsifdaily.com/aaina-e-shehar.html
(تصویروی شکل میں ہے، نیچے تک سکرول کریں کہ اس کی مستقل جگہ بایاں حصہ ہے صفحے کا۔
اور آئنیۂ اٍدب میں بھی مخصوص مضمین:
http://www.munsifdaily.com/adab.html
جلد ہی دیکھ لیں۔ اگلی جمعرات ک آئینۂ شہر اور آئینۂ ادب کا نیا سپلی مینٹ آ جائے گا تو یہ بدل جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔

قبلہ شمشاد صاحب! مرحوم کا انتقال 1968 میں ہوا تھا -مخدوم، فیض احمد فیض کے ہم عصر تھے اور انہی کی طرح کمیونسٹ خیالات رکھتے تھے - فیض نے ان کی یاد میں ایک نظم بھی لکھی تھی جو" نسخہ ہائے وفا" میں‌ شامل ہے-
 
Top