چائے پئیں

سیما علی

لائبریرین
یہ تو صلح جوئی کی ایک مثبت علامت ہے بھئی آپا ! واہ ۔ خوب ۔
مفتی صاحب کے لئیے؀

ہم نے ایک دن مرزا سے پوچھا کہ محبت شادی سے پہلے ہونی چاہئیے یا شادی کے بعد۔
مرزا بولے اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ محبت شادی سے پہلے ہویا شادی کے بعد۔ بس بیوی کو اسکی خبر نہیں ہونا چاہئیے۔
(مشتاق احمد یوسفی)
 
ماہی احمد

لائبریرین

سید عمران

محفلین

ہاں تو صحیح تو کہا نا!!!
;););)
 
شمشاد

لائبریرین
سرعام دھمکیوں کا حکومت نوٹس لے ۔ ۔ ایک گذارش:desire::desire:
اب حکومت کس کس چیز کا نوٹس لے، اگر نہ لے سکے پھر آپ کہیں گی کہ عدالت عظمیٰ نوٹس لے، وہ بھی نہ لے سکے تو پھر میں کسی عظمی کو ڈھونڈ کے کہتا ہیوں کہ کم از کم وہی نوٹس لے لے۔
 
سید عمران

محفلین
ہمیں یہ تو سکھایئں یہ آپ مختلف القابات ناموں سے کیسے منسلک کرتے ہیں یہ تو جادو ہے ۔ سید صاحب کا لقب منسلک کرنا ہے:sneaky::sneaky:
اللہ خیر کرے۔۔۔
اب نہ جانے کیا غضب ہونے جارہا ہے۔۔۔
کاش انہیں کوئی یہ بات نہ بتائے۔۔۔
ان کا اس علم سے لاعلم رہنا ہی ہماری صحت کے لیے مفید ہے!!!
 
Top