چائے پئیں

شمشاد

لائبریرین
بس یہ چند دھاگے پرانا بدلہ ہے۔۔۔ شاید ایک یا دو! :p
اور انہوں نے خود ہی تو بولا ہے پکانے سے طعنے بھلے!!!
:sneaky:
ایک دوسری لڑی میں عمران بھائی چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں، وہاں بھی ٹورنامنٹ آخری مراحل میں داخل ہونے کو ہے۔ وہ “چائے” والی لڑی۔
 
سید عمران

محفلین
ایک دوسری لڑی میں عمران بھائی چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں، وہاں بھی ٹورنامنٹ آخری مراحل میں داخل ہونے کو ہے۔ وہ “چائے” والی لڑی۔
آپ دشمنوں کو گھیر گھار کر خوب ہمارے خلاف جمع کررہے ہیں۔۔۔
لیکن اگر ہم ضربوں پر آگئے تو سب تقسیم ہوکر مائنس ہوجائیں گے!!!
:cool::cool::cool:
 
سید عمران

محفلین
یعنی عمران بھائی کہیں بھی چائے سکون سے نہیں پینے دیتے:ROFLMAO:
وہ کہتے ہیں کہ جب میں چائے سکون سے نہیں پی پا رہا، تو دوسرے کیونکر پیئیں۔
ظاہر ہے دنیا کی رِیت یہی ہے۔۔۔
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے!!!
:D:D:D
 
Top