گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

شمشاد

لائبریرین
نوطرزِ مرصع، فسانہ عجائب جیسی خشک کتابیں لکھ لکھ کر یقیناً آپ بور ہو گئے ہوں گے۔ اس لیے میں لایا ہوں آپ کے لیے "گلدستہ ظرافت" تاکہ آپ ٹائپ کرتے کرتے مسکرا بھی سکیں اور بور بھی نہ ہوں۔
اس کتاب کو لکھوانے کی ذمہ داری ان ناتواں کندھوں پر ڈال دی گئی ہے۔
اس کتاب کے صرف 104 صفحے ہیں۔ خیال رہے کہ سب ہی حصہ لے سکیں اور مل جُل کر مجھے اس اہم ذمہ داری سے سُرخرو کریں۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

کتاب کا نام "گلدستہ ظرافتت" ہے۔

گلدشتۂ ظرافت یعنے مذاق لطیف کی کنجی، ہنسنے ہنسانے کی کل، کشت زعفران، دلگی کا میگزین، قہقہہ دیوار، آئینہ اسکندر، جام جم، چلتا پُرزہ، نور مجلس، و معنی پھبتی کی مشین، شمع محفل، تبسم ناز، لفط زندگی، رفیق زندگی، غم غلط کرنے کا بیمثل آلہ، لکھنؤ کی صاف و شیرین زبان ہے۔

کُل صفحے104 ہیں، جن کی تقسیم کچھ اسطرح سے ہے (اراکین کے نام میں نے حروف تہجی کے حساب سے لکھے ہیں) :

ریختہ پر "گلدستہ ظرافت" کا ربط

ربط جہاں کتاب پوسٹ کرنی ہے "گلدستہ ظرافت"

گلدستہ ظرافت گوگل ڈاکس پر

صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔ اتفاق سے کتاب کے صفحے بھی وہی ہیں جو ریختہ کے ہیں۔

الف نظامی------ 11 - 15
امید اور محبت---- 16 - 20
اوشو---------- 21 - 30
ایس ایس ساگر--- 31 - 40
سید عاطف علی--- - 41 - 50
سیما علی-------- 51 - 53
شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
صابرہ امین------ 54 - 58
عبد الصمد چیمہ---- 59 - 63
فہیم----------- 64 - 66
قراۃ العین------- 67 - 69
محب علوی------- 70 - 74
محمد عدنان اکبری نقیبی- 75 - 79
محمدعمر---------- 80 - 89
مقدس--------- 90 - 92
ظفری---------- 93 - 94
مومن فرحین----- 95 - 96
نور وجدان------- 97 - 100
 
آخری تدوین:
شمشاد، اس کی رفتار آہستہ رکھیے گا کیونکہ اس وقت کوشش ہے کہ ٹائپ ہوئی کتابوں کی پروف خوانی تیزی سے ہو جائے اور ہم ٹائپ اور پروف کو ایک ساتھ لے آئیں ورنہ پروف کی باری آنے پر ٹائپنگ سے زیادہ وقت لے گا۔

کتاب کا عنوان بہت دلچسپ ہے۔
 
بہت بہتر۔ بر سبیل تذکرہ سوفٹوئر کے متعلق کچھ پیشرفت ہوئی؟
نہیں وہ تو معاملہ لمبا ہی ہو گیا ہے۔ کس وقت ممکن ہو کہنا مشکل ہے کہ وہ جگہ شہر سے باہر ہے اور جو وقت وہ ملنے کا دے رہے ہیں اس میں مصروفیت ہوتی ہے۔ دیکھیں کس دن ممکن ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال :

الف نظامی------ 11 - 15
امید اور محبت---- 16 - 20
اوشو---------- 21 - 30 --- مکمل
ایس ایس ساگر--- 31 - 40
سید عاطف علی--- - 41 - 50
سیما علی-------- 51 - 53
شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
شمشاد ----------101 - 104-مکمل

صابرہ امین------ 54 - 58
عبد الصمد چیمہ---- 59 - 63
فہیم----------- 64 - 66
قراۃ العین------- 67 - 69
محب علوی------- 70 - 74
محمد عدنان اکبری نقیبی- 75 - 79
محمدعمر---------- 80 - 89
مقدس--------- 90 - 92
ظفری---------- 93 - 94
مومن فرحین----- 95 - 96
نور وجدان------- 97 - 100

کُل صفحے : 104
لکھے گئے : 24
باقی صفحے : 80
23٫08 فیصد کام مکمل ہوا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اگر کوئی رکن مصروفیت کی وجہ نہیں لکھ سکتا یا اپنے صفحے کم کروانا چاہتا ہے، تو بلا تکلف یہاں بتا دیں۔ مل کر مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔
 
اگر کوئی رکن مصروفیت کی وجہ نہیں لکھ سکتا یا اپنے صفحے کم کروانا چاہتا ہے، تو بلا تکلف یہاں بتا دیں۔ مل کر مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔
شمشاد چونکہ اس کتاب کا پرنٹ خراب ہے اور کچھ اراکین پروف میں بھی مصروف ہیں تو زیادہ اراکین کے صفحات 2 یا تین کر دیں تاکہ وہ سکون سے لکھ سکیں اور اس کتاب پر اطمینان سے کام ہو سکے۔
اتنی دیر میں نو طرز مرصع ، آرائش محفل اور تاریخ یوسفی کی پروف خوانی بھی قریب قریب مکمل ہو جائے گی۔
نو طرز مرصع کے صفحات تو تقسیم ہو گئے ہیں اور وہ اختتام پذیر ہے۔
آرائش محفل کچھ طویل ہے مگر متن سادہ اور کہانی والا ہے اس لیے جلدی ہو جائے گا۔
تاریخی یوسفی بھی آسان ہے اور زیادہ لمبی نہیں۔
 
Top