ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی اس پر تو ون اردو والوں نے حقوق محفوظ کا واٹر مارک ڈالا ہوا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میری نیت اس پر اگلے پراجیکٹ کے طور پر خراب ہو رہی ہے :lol:

تاہم اگر کسی دوسرے دوست کی نیت پہلے سے خراب ہے تو پھر میں اپنی نیت درست کر لیتا ہوں :battingeyelashes:
 

مقدس

لائبریرین
قیصرانی بھیا کوئی رومینٹک سا ناول اسٹارٹ کریں
ٹائیپنگ میں کچھ مزہ تو آئے
ہی ہی ہی
 

قیصرانی

لائبریرین
کاپی رائٹ فری والے ناول تو اب رومینٹک نہیں رہے۔ جو رومینٹک ہیں ان میں کاپی رائٹ کی پھانس چبھی ہوئی ہے۔ خیر کوشش کرتے ہیں کہ کچھ آپ کی مرضی کا بھی ہو جائے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں یہ کتاب کاپی رائٹس فری نہیں ہوگی کیونکہ شورش کاشمیری کی وفات 70ء کی دہائی میں ہوئی تھی اور اس لحاظ سے ابھی انکی وفات کو پچاس سال نہیں ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم یہ سو سوا سو سال پرانے عشق کی داستان ہے۔ اس وقت کا عشق ظاہر ہے آج کے عشق کی طرح نہیں تھا۔ آجکل تو ایک دن انٹرنیٹ پر ملاقات ہوتی ہے، اگلے واٹس ایپ پر چیٹ ہوتی ہے اور تیسرے دن تصاویر کا تبادلہ اور فون پر بات چیت شروع اور مہینے ڈیڑھ ماہ بعد تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی فارمولے پر عمل شروع ہو جاتا ہے۔
 
Top