مراسلہ میٹر

زیک

مسافر
پچھلے 15 سال میں آپ نے شاید دو تین بار لمبی چھٹی لی ہے، ایک بار تو یہ چھٹی کچھ سالوں کی تھی، اس وقت شاید سب سے کم اوسط رہی ہو۔ :)
لمبے عرصہ کے لئے غائب ہوتے تو ظاہر ہے اوسط کم ہی رہی لیکن محفل پر آتے جاتے شاید یہ کم ترین ہے
 
مراسلہ جات: 920
تاریخ: 26 اپریل 2020
ایک ماہ میں 920 مراسلے مبارک ہوں شمشاد بھائی۔ اس کا مطلب ہوا سال میں گیارہ ہزار مراسلے ہوجائیں گے۔ یعنی رفتار وہی ہے پہلے جیسی، اردو محفل کے تمام ممبران کی رفتار سے کہیں زیادہ!
 
Top