شکریہخوبصورت تصاویر ہیں۔ اور تصاویر لینے کے فن سے بھی اچھی طرح واقف لگتے ہیں۔
فلکرآپ تصاویر کے لیے کون سی ہوسٹنگ سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟
یہ پتھر کی تختی پر کیا لکھا ہے؟
پڑھ لیا؟:یہ پتھر کی تختی پر کیا لکھا ہے؟
بہت خوبصورت تصویریں ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔ کافی ساری تصاویر تو آپ www.unsplash.com کو دان کر سکتے ہیں ۔ ۔ یقین کیجیئے کہ ویب ڈیزائنرز اور گرافک ڈیزائنرز کی عید ہو جائے گی ۔ ۔