کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی وی وائرلیس پری پیڈ سروس ہے جیسے موبائل، پہلے 7 روپے ڈیلی چارجز تھے اب یہ چارجز نہیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی ہوئی کہ آپ بھی آئے۔
کہیے آپ کی طرف کیا حالات ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے سب کے سب آج چھٹی منا رہے ہیں۔ کوئی بھی نہیں آیا اسطرف۔

لیکن جیہ نے کیوں چھٹی کی اور زونی بھی نہیں آئی، زینب بھی غایب۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
لیکن یہ باقی اراکین کو کیا ہوا؟ آج تو اعجاز بھائی بھی نہیں آئے۔
 

سارا

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔(شاباش اب صحیح کیا ہے)

تیلے شاہ بھائی نظر آ رہے ہیں۔۔یہاں آ کر بتائیں کہ وہ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top