دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

سید عمران

محفلین
اللہ تعالیٰ عدنان عمر بھائی کو جلد از جلد شفا عطا فرمائیں اور ہم سب کو اس وائرس سے پناہ عطا فرمائیں، آمین!!!
 

الشفاء

لائبریرین
اللہ عزوجل عدنان عمر بھائی کو اور امت محمدی کے تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
عدنان عمر بھائی کی بیماری کا جان کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ کریم ان کو مکمل صٍحت اور تندرستی عطا فرمائیں اور وہ جلداپنی آمد سے محفل کو رونق بخشیں۔ آمین۔
 
Top