ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

یاسر حسنین

محفلین
یہ تو ویب ایڈریس کی طرح نظر آرہا ہے۔ پی ڈی ایف فائل کی طرح نہیں
پی ڈی ایف تبھی نظر آئے گی جب آپ اسے پبلک کریں گے۔ لنک شیئرنگ کا آپشن آن ہو گا گوگل ڈرائیو میں تو ہی پی ڈی ایف نظر آئے گی۔
nYRjSb9.png

جیسے
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف کو سکربڈ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک یہاں دے دیں۔ تب بھی پی ڈی ایف کی شکل میں نظر آئے گی۔
 
آخری تدوین:

تقی الحسن

محفلین
جاسم بھائی انڈیزائن 2019 میں آٹو کشیدہ کی آخری دو سیٹنگ نظر نہیں آ رہی 140 سے بعد والی رہنمائی فرمائے۔ شکریہ
 
تقی الحسن

محفلین
جاسم بھائی آپ کو ایک اور مسئلہ کے لئے زحمت دے رہا ہوں ابھی ایک اور مسئلہ بھی سامنے آیا ہے کہ فائل میں جہاں جہاں پر ڈبل کوٹس’’ تھے وہ سب کے سب الٹے ہو گئے ہے مثلاً جہاں پر ’’ یہ تھا وہاں پر اب ‘‘ یہ نظر آ رہا ہے ۔
آیا میں کوئی غلطی کر رہا ہوں ہے یا یہ ایسا مسئلہ سب کو پیش آتا ہے ۔
گو اس کا فاینڈ اینڈ ریپلیش سے حل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کا بہتر حل کیا ہو گا۔ اپنا رائے سے مطلع فرمائیں ۔ شکریہ
 
جاسم محمد

جی اس کا حل بھی موجود ہے۔ یہ والا فانٹ انسٹال کر لیں۔
JNN3_reverse_quotes_ship
انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم بھائی یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا میں نے جمیل نستعلیق کے تمام فانٹس عن اسٹال کر کے دوبارہ صرف آٹوکشیدہ انسٹال کر کے بھی کوشش کی ہے پر کشیدہ ورتھ کی آپشن نہیں آ رہی ۔
یہ آپشن اس لئے نہیں آرہے کہ آپ نے عربی یا مڈل ایسٹ والا انڈیزائن انسٹال نہیں کیا ہوا۔
 
یاسر حسنین

محفلین
میں نے جمیل نستعلیق کے تمام فانٹس عن اسٹال کر کے دوبارہ صرف آٹوکشیدہ انسٹال کر کے بھی کوشش کی ہے پر کشیدہ ورتھ کی آپشن نہیں آ رہی ۔
آپ پیراگراف سٹائل میں یہ تبدیلیاں کر رہے ہیں اس وجہ سے یہ کشیدہ وڈتھ کا آپشن نہیں آ رہا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ کہیں اور ہو۔
 
تقی الحسن

محفلین
یہ آپشن اس لئے نہیں آرہے کہ آپ نے عربی یا مڈل ایسٹ والا انڈیزائن انسٹال نہیں کیا ہوا۔

جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ ممکن ہے یہ وجہ ہو یہ بتائیں کہ عربی یا مڈل ایسٹ والا انڈیزائن کہا ں سے ملے گا۔ ری انسٹال کر کے کوشش کرتا ہوں کے شروع میں زبان تبدیل ہو جائے۔
 
آخری تدوین:

تقی الحسن

محفلین
آپ پیراگراف سٹائل میں یہ تبدیلیاں کر رہے ہیں اس وجہ سے یہ کشیدہ وڈتھ کا آپشن نہیں آ رہا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ کہیں اور ہو۔
یاسر بھائی جواب کے لئے بہت شکریہ ۔
میں نے پیراگراف اسٹائل کے علاوہ صرف جاسم بھائی کے طریقہ یعنی صرف عبارت کو سلیکٹ کر کے دائیں کونے سے جو مینیو جاسم بھائی کے تصویر میں آ رہا ہے اس پر بھی گیا ہوں جاسم بھائی والی تصویر میں چار نمبر پر کشیدہ نظر آ رہا ہے پر میرے یہ آپشن نہیں آ رہی اور نہ ہی دوسری تصویر میں آخری دو۔
 
تقی الحسن

محفلین
انڈیزائن انسٹال کرنے سے قبل اڈوبی کی کریٹو ایپ میں عربی زبان سلیکٹ کر لیں
8R0dhnZ.png

جاسم بھائی مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ بہت بہت شکریہ میں نے اجب انسٹالین کی تھی تو زبان انگلش ہی رکھی تھی ری انسٹالین میں عربی کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا ہے بہت بہت شکریہ ۔ ان شاء اللہ آپ کو پھر زحمت دوں گا نئے سوال کے ساتھ ۔یاسر حسنین بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
 
تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم ! ایک نئے سوال کے ساتھ پھر حاضر ہوں ۔
رحمۃ اللہ علیہ کو ایک دوسرے فانٹ کے ری پیلس آل کیا ہے ۔ تو بلاکس بنا گئے ہیں رحمۃ اللہ علیہ نظر نہیں آ رہا ، اگر مینولی پیسٹ کریں تو بالکل ٹھیک نظر آتا ہے ۔ اس پر رہنمائی فرمائیں ۔ شاید میں کچھ غلط کر رہا ہوں۔ شکریہ سکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے ۔
کچھ اسی طرح کا معاملہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ بھی پیش آ رہا ہے ۔
 
امیج غائب ہے
 
جاسم محمد

محفلین
Filebin

جاسم بھائی امید ہے اب نظر آ جائے گی
یہ ایرر اس لئے ہے کیونکہ آپ جو ریپلیس کرر ہے ہیں وہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں نہیں ہے۔ آپ کو چاہئےکہ فائنڈ ریپلیس کرتے وقت کیریکٹریا پیراگراف اسٹائل بھی ڈیفائن کریں:
image.png
 
Top