کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے کون ہے جو محفل میں آیا کی پندرھویں قسط

کیا ہی مزہ آئے اگر ڈاکٹر افتخار صاحب آ جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
کبھی مجھے بھی بلا لیا کریں شمشاد بھائی۔

اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی صحیح بات ہے، کبھی کبھار تو تمہیں بھی بلا ہی لینا چاہیے۔
آج جیہ نہیں آئی۔
 

سارا

محفلین
نئی قسط کے پہلے صفحے پر مجھے بھی ضرور نظر آنا چاہیے اس لیے۔۔:rolleyes:
ماوراء کے بعد مزید رونقیں بخشنے تشریف لاتی ہیں سارا۔۔۔ ;) :p
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے صفحے پر کیوں، آپ کو ہر صفحے پر آنا چاہیے محفل کی رونقوں کو دوبالا کرنے۔
ویسے ابھی تو اعجاز بھائی یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
پہلے صفحے پر آنے کے جوش میں آج میں بھی ادھر کو آ نکلی ہوں۔ سب کے لئے ایک اچھے اور پُرامن دن کی دعا کے ساتھ ۔
 
السلام علیکم

یہ یہاں کیا ہورہا ہے؟؟ میں اس موضوع کو سمجھ نہیں پایا؟ :rolleyes:
کاشف بھائی آپ، اردو محفل میں خوش آمدید اور سنائیں کیسی طبیعت ہے آپکی

اور اس موضوع میں کوئی سسپنس تو نہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی بس اتنا ہے کہ جب بھی محفل میں آئیں تو اپنے بعد آنے والی ہستی کا نام تکے سے لکھ جائیں کہ فلاں کہ آمد متوقع ہے
 

ماوراء

محفلین
نئی قسط کے پہلے صفحے پر مجھے بھی ضرور نظر آنا چاہیے اس لیے۔۔:rolleyes:
ماوراء کے بعد مزید رونقیں بخشنے تشریف لاتی ہیں سارا۔۔۔ ;) :p

پہلے متوجہ بھی تو کرنا تھا ایسے کہتی نا

ٹن ٹن ٹن خواتین و حضرات اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔:eek:


تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے اور سارا کے تشریف لانے کے بعد آپ لوگوں نے تالیاں بھی بجانی تھیں نا۔:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
یہ تو آپ لوگوں کو آداب آنے چاہیں نہ۔۔کہ معزز مہمانوں کے آنے پر تالیاں بجائی جاتی ہیں۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جتنی بھی گرانٹ مل رہی ہیں وہ تو مشرف صاحب ہی سمیٹتے جا رہے ہیں، عوام کو تو کچھ ملنے کا نہیں۔

اب کاشف رفیق
 

کاشف رفیق

محفلین
کاشف بھائی آپ، اردو محفل میں خوش آمدید اور سنائیں کیسی طبیعت ہے آپکی

اور اس موضوع میں کوئی سسپنس تو نہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی بس اتنا ہے کہ جب بھی محفل میں آئیں تو اپنے بعد آنے والی ہستی کا نام تکے سے لکھ جائیں کہ فلاں کہ آمد متوقع ہے

السلام علیکم
شکریہ جناب۔ اللہ کا بڑا ہی کرم ہے آپ سنائیں کہاں غائب ہیں؟؟ کافی عرصہ سے دکھائی نہیں دئیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی خبر آئی ہے کہ کراچی میں قائد آباد میں گل احمد چورنگی کے قریب کوئی دھماکہ ہوا ہے۔ یہ لانڈھی انڈسٹریل ایریہ بھی کہلاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top