امریکہ میں کورونا وائرس

سروش

محفلین
Screenshot_4.jpg



Coronavirus Cases:
819,175
Deaths:
45,343
Recovered:
82,973
 

سید ذیشان

محفلین
کچھ جاہل موجود ہیں لیکن یہ پروٹیسٹ کافی چھوٹے ہیں۔ اسی فیصد لوگ شٹ ڈاؤن کے حق میں ہیں
8 In 10 Americans Support COVID-19 Shutdown, Kaiser Health Poll Finds
ویسے ان کا لیول ہی کچھ الگ ہے۔ 5 جی، چاند پر لینڈنگ، 9/11، کچھ چھوڑا نہیں ہے انہوں نے۔ لگتا ہے یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔ :ROFLMAO:
 

جاسم محمد

محفلین
ویسے ان کا لیول ہی کچھ الگ ہے۔ 5 جی، چاند پر لینڈنگ، 9/11، کچھ چھوڑا نہیں ہے انہوں نے۔ لگتا ہے یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔ :ROFLMAO:
1948 میں امریکیوں نے خلائی مخلوق کی ایک اُڑن طشتری ضبط کر لی تھی۔ عین ممکن ہے یہ انہی کی اولاد ہوں :p
RoswellDailyRecordJuly8%2C1947.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
اس کی فکر تو امریکیوں کو ہونی چاہیے۔ پاکستانیوں کو زیادہ فکر پاکستان کی ہونی چاہیے!
لوگ ناروے میں بیٹھ کر پاکستان کی فکر کر سکتے ہیں تو پاکستانی بھی دوسرے ممالک کی فکر کر سکتے ہیں اس میں ایسی کون سی بات ہے کہ یہ سوال نہ اٹھایا جائے؟
 
Top