لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

یہ تو بنت افتخار نے پورا فقرہ ہی دے دیا۔
ہمارے ساتھ بھی اس لڑی میں بہت کچھ ہوا ہے. مجال ہے کبھی سمجھ آئی ہو کہ یہاں چل کیا رہا ہے. ہر کوئی لفظ دیتے ہوئے کہتا ہے آسان سا ہے تو ہم بھی کہے دیتے ہیں! اب بوجھیے! :sneaky:
(ہنٹ: صفت، پہلا حرف: خ)
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
واٹر کولر آپ کا ہوا!
ارے یہ کیا !!! ہم جب تک افطار کر کے آئے تو بہت سے مراسلات کاپانی دھاگے کے پلوں سے ہوتا ہوا گزر گیا اور خوشنودیء طبع بھی بہا لے گیا ۔ چلو اب میری باری ۔
ت د ا د م م ق ق س ا م
بہت مشکل ہے ۔۔۔ یہ کوئی بتا کے دکھائے ۔
 
Top