مزاحیہ سوال جواب

دیوار تو مستری بناتا ہے :laughing:

ہاتھی زیادہ طاقتور ہے یا چیونٹی؟
مکڑی کی آٹھ ٹانگیں ہوتیں ہیں۔
کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ بیالوجی کے حساب سے انسان کس زمرے میں آتاہے؟
جانور کے زمرے میں
سوال: جانور اور جانو میں کیا فرق ہے؟
 
آخری تدوین:
ہاتھی گوشت نہیں کھاتا چیونٹی کھاتی ہے اسلئے چیونٹی زیادہ طاقتور ہوگی۔

گھوڑا بھی گھاس کھاتا ہے اورگدھا بھی، لیکن گھوڑا تیز کیو دوڑتا ہے ؟
گھوڑا گھاس کھا کر پٹرول بناتا ہے او گدھا گاس کھا کر سی این جی
ایک گھوڑا گھاس کھارہا ہے اسکا منہ مشرق کے طرف ہے تو دوم کس طرف ہوگا؟
 

رباب واسطی

محفلین
سوال:
دنیا کی بہترین پولیس کس ملک کی پولیس ہے؟

جواب:
پاکستان کی پولیس
جو کسی کو بھی گرفتار کرکے اس سے ہیرو شیما پر بم گرانے کا اعتراف کروا سکتی ہے
 

atif.j

محفلین
سوال:
جب سب کو معلوم ہے کہ دنیا گول ہے تو پھر بار بار کیوں کہا جاتا ہے کہ دنیا گول ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
کیونکہ لاپرواہ ہونے سے اس کی گرامر درست ہونے کا اندیشہ ہے۔ :)
نہ صرف "لاپرواہ" میں ہ کا استعمال غلط ہے کیونکہ "پروا" الف کے ساتھ صحیح ہے بلکہ "لاپروا" بھی درست نہیں ہے بلکہ صحیح لفظ "بے پروا" ہی ہے!

Fullscreen-capture-18-01-2019-83721-AM.jpg


Fullscreen-capture-08-02-2019-110656-AM.jpg
 
Top