مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

محمداحمد

لائبریرین
بیست و دو ہزاری سنگ میل کو پار کرنے پر مابدولت قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں گہرائیوں سے برادر خوش سخن محمد احمد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
:congrats: :great: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو۔:):)

ماشاء اللہ ماشاءاللہ!

ہم بھی کیا قسمت والے ہیں کہ آج کے ڈجیٹل دور میں بھی ہمیں آپ ایسے بھائی سے "شاہی مبارکباد" موصول ہوئی ہے۔ :)

بہت خوش رہیے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محمداحمد بھائی کو ان مراسلات کی بہت مبارک ہو۔ میرے لیے احمد بھائی دوست، استاد اور مہربان کا درجہ رکھتے ہیں۔ اللہ پاک ان پر اپنے کرم کا سایہ رکھے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ اور آپ سے منسلک سب لوگوں کو شاد و آباد رکھے۔ آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 
Top