قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

جاسم محمد

محفلین
امریکہ کا بھی مفاد تھا۔ اسے مسلمانوں کے مفاد کی نہیں، ان میں فساد کی فکر رہتی ہے!!!
یعنی جہاں امریکہ اور مسلمانوں کا مفاد میچ کر جائے (افغان جہاد) وہاں امریکہ ہمارا اتحادی۔ اور جہاں امریکی مفاد مسلمانوں کے خلاف ہو جائے (دہشت گردی کے خلاف جنگ) وہاں امریکہ ہمارا دشمن :)
 

جاسم محمد

محفلین
نا نا بالکل بھی۔۔۔۔ اور جو اب مر رہے ہیں ان میں امریکہ بیچارے کا کوئی کام نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے
آپ 9،11 دہشت گرد حملوں میں 3000 بے گناہ امریکی ناحق قتل نہ کرتے تو امریکہ بھی جوابی کاروائی میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتا۔
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم بھائی ویسے تو اپ گرافس بنانے اور تعداد بتانے کے ماہر ہیں۔۔۔۔ ذرا یہ بھی بتائیں کہ نو گیارہ کے واقعہ کے وقت کتنے یہودی کام پہ تھے اور کتنے چھٹی پر ۔۔۔؟؟
یا بس اپ ایک ہی رخ دیکھتے ہیں تصویر کا؟؟
اوپر بتایا تو ہے کہ 300 یہودی نو گیارہ جہادی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے۔
The Jewish victims of Sept. 11
 

سید عمران

محفلین
یعنی جہاں امریکہ اور مسلمانوں کا مفاد میچ کر جائے (افغان جہاد) وہاں امریکہ ہمارا اتحادی۔ اور جہاں امریکی مفاد مسلمانوں کے خلاف ہو جائے (دہشت گردی کے خلاف جنگ) وہاں امریکہ ہمارا دشمن :)
یہی عالمی پالیسی ہے!!!
 

جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا جی ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی ہم امریکہ مسکین کو ہر فساد کا جڑ گردانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
امریکہ نے افغانستان میں روسی حملہ کے وقت افغان جہادیوں کی بے تحاشا مالی اور سیاسی ا مدد کی تھی۔ کیا یہ بھی فساد کا حصہ تھا؟
ronald-reagan-taliban.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
یہی عالمی پالیسی ہے!!!
اچھا یعنی مسلمانوں پر مشکل (افغانستان پر روسی حملہ) کے وقت امریکی امداد و حمایت لینا بالکل ٹھیک تھا۔ لیکن اس کے علاوہ وہ مسلمانوں کا ازلی ابدی دشمن ہے۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو پالیسی ہے یہ۔
 
Top