زیک کی متفرق تصاویر

زیک

فوٹوگرافر
اس لڑی میں ادھر ادھر کی میری لی گئی تصاویر پوسٹ کروں گا جو کسی خاص سفرنامے یا اور کسی عنوان میں نہیں سما سکتیں
 
آخری تدوین:

زیک

فوٹوگرافر


مکمل چاند گرہن کی تصویر اچھی نہیں آئی کہ اس رات شدید ٹھنڈ تھی اور ہاتھ جم رہے تھے۔ ٹرائی پوڈ کے نوب صحیح طور سے ٹائٹ نہ کئے اور کیمرہ کچھ ہل گیا
 
Top