زیک کی متفرق تصاویر

زیرک

محفلین
بہت اعلیٰ زیک جی، ددھیالی گاؤں یاد دلا دیا، میں لڑکپن میں دسمبر کی سکول کی چھٹیوں میں اکثر وہاں کے مضافاتی جنگلوں میں گھومنے جایا کرتا تھا، پاؤں کے نیچے چرچراتے پتوں کا میوزک اکثر یہ کہتا تھا کہ "تم اکیلے نہیں گھوم رہے"۔ کبھی کبھار کوئی جنگلی جانور بھی نظر آ جایا کرتا تھا، یہ تصویر دیکھ کر وہ زمانہ یاد آ گیا۔
 
زیک

مسافر

کہاں ہے آپ کا ددھیالی گاؤں؟ آپ کو اتنی دور جانا ہو گا اور یہ تصویر میرے گھر سے تیس چالیس منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
 
Top